لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کردار ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی لگادی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت کی اور وہ مستقبل میں کرکٹ یا مینجمنٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر اجیت واڈیکر چل بسے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں سیریز میں پہلی مرتبہ کامیابی دلانے والے سابق کپتان اجیت واڈیمکر 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اجیت واڈیکر ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل علالت کے بعد چل بسے۔اجیت واڈیکر نے بحیثیت کپتان 1971 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کلب کرکٹ کھیلنے میں مصروف
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) کلب کرکٹ ایک کرکٹر کے لیے آغاز ہے، سٹار بننے کے بعد بیشتر کھلاڑی کلب تو دور ڈومیسٹک کرکٹ بھی چھوڑ دیتے ہیں لیکن کپتان سرفراز احمد سمیت دس سے زائد کرکٹرز کلب کرکٹ کو رونق بخش رہے ہیں۔جو کرکٹر پہلی بار پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنائے اور ہار بھی بھارت جیسے حریف ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹیموں کو ہمیشہ انگلینڈ میں مشکل پیش آتی ہے،سرفراز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ دورئہ انگلینڈ پر خاموشی سے گئی تھی، مبصرین اسے کسی خاطر میں نہیں لارہے تھے۔ لیکن سرفراز احمد کی قیادت میں گرین کیپس نے پہلا ٹیسٹ جیت کر دھوم مچادی۔ سیریز ڈرا ہوئی اور ٹیم سرخرو واپس وطن لوٹی۔ اس کے برعکس ویرات کوہلی کی قیادت میں عالمی نمبر ایک ٹیسٹ بھارتی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی کی عالمی درجہ بندی،فنچ ٹاپ رینک کھلاڑی بن گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کی ہے،آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ 3 کھلاڑیوں پر چھلانگ لگاتے ہوئے بیٹسمینوں میں ٹاپ رینک کھلاڑی بن گئے ہیں، جس کی وجہ سے پاکستان کے فخر زمان دوسرے اور بھارت کے کے ایل راہول تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔بابر اعظم ،کولن منرو اور گلین ...
مزید پڑھیں »انڈر19ون ڈے، پشاورکی فتوحات کا سلسلہ رک گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی انٹر ریجن انڈر19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی ٹیم ابتدائی چھ میچ جیتنے کے بعد بدھ کو پہلا میچ ہارگئی۔ تاہم پشاور اور کراچی بلیوز کی ٹیمیں چھ چھ میچ جیت کر سیمی فائنل کھیلنے کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ این بی پی گرائونڈ میں سیالکوٹ ریجن نے پشاور کی ...
مزید پڑھیں »کلب کرکٹ سے اچھا تجربہ حاصل ہوتا ہے،اسد شفیق
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق کا کہنا ہے کہ میں نے خود کو محدود نہیں کیا ۔ بہتری کے لئے ہمیشہ کوشش کرتا رہتا ہوں۔ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی سیریز اہم ہوں گی ان سیریز کا شدت سے انتظار کررہا ہوں اور تیاری کے ساتھ جائوں گا۔ کلب کرکٹ سے اچھا تجربہ ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی لیول ون کوچنگ کورس سے معذرت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سرفراز احمد کامیابی کے ساتھ دو سال سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کپتانی کررہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں قومی اکیڈمی میں لیول ون کوچنگ کورس کرنے کی پیشکش کی لیکن سرفراز احمد نے عید اور پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سےمعذرت کرلی تاہم وہ مستقبل میں کوچنگ کورس کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول‘ نمائشی میچ میں میئر الیون فتح سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس اینڈ کلچر فیسٹول 2018کے سلسلے میں ایکن مائشی میچ میئر کراچی الیون اور میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی الیون کے مابین برقی قمقموں کی روشنی میں ٹی ایم سی گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریاپر کھیلا گیا۔ ۔ میئر کراچی ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کونیا کوچ مل گیا
ممبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی فاسٹ بائولر رامیش پووار قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے، معاہدے کے تحت انہیں ابتدائی طور پر رواں برس ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ تک یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) ...
مزید پڑھیں »