ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا کرکٹ لیگ 28 جون 2018 سے لیکر 15 جولائی 2018 تک ٹورنٹو کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی.جس میں دُنیا بھر سے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا عمل مُکمل ہو چُکا ہے. سلیکشن کے پہلے مرحلے میں مارکی کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے شاہد آفریدی سمیت دُنیا بھر سے نامور کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،،پاکستان کی 7ویں پوزیشن برقرار
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد نئی رینکنگ جاری کر دی ، ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے، ٹاپ ٹین بالرزاور بلے بازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، مذکورہ سیریز ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ڈیرہ ڈون:(جی سی این رپورٹ) افغانستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن حاصل کر سیریز میں تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔منگل کو کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت af بنگلہ دیشی ٹیم ...
مزید پڑھیں »شاداب خان کوچ مکی آرتھر سے کون سی شرط جیتے؟
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر شاداب خان سے شرط ہار گئے جس کے بعد انہیں پوری ٹیم کو کھانا کھلانا پڑ گیا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے شاداب خان کو اپنی بیٹنگ مزید بہتر کرنے کا کہا جس پر شاداب خان نے کہا تھا کہ آپ فکر نہ کریں ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسکاٹ لینڈ سے سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ آسٹریلیا کے اسٹیو رکسن 2 سال مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو خیرباد کہہ رہے ہیں، ان کی جگہ ایک اور آسٹریلوی ڈیرن بیری نئے فیلڈنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ڈیرن ساؤتھ آسٹریلیا، وکٹوریہ کی جانب ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کا متنازعہ انٹرویو،،کرکٹ بورڈ نے فیصلہ سنا دیا
لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے متنازع انٹرویو پر کرکٹر کی وضاحت کے بعد معاملہ ختم کردیا۔قومی کرکٹر محمد حفیظ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے مشکوک بولنگ ایکشن سے متعلق آئی سی سی کے قوانین پر بات کی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ...
مزید پڑھیں »جوز بٹلر کے بیٹ پر نازیبا الفاظ،،آئی سی سی نے نوٹس لے لیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف لیڈز ٹیسٹ کے ہیرو جوز بٹلر کو آئی سی سی اور انگلش بورڈ کی جانب سے تنبیہ کی گئی اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز میں بیٹ سے نازیبا الفاظ استعمال کو ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔جوز بٹلر نے پاکستان کے خلاف سیریز میں اپنی کامیابی کو آئی پی ایل کا اسائنمنٹ قرار دیا ...
مزید پڑھیں »اے کے جی رمضان کپ‘ آخری گروپ میچ میں آغا اسٹیل نے سونی ایسوسی ایٹس کو ہرادیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 31ویں اے کے جی رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے۔ آخری میچ میں آغا اسٹیل نے سونی ایسوسی ایٹس کو 21رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ سونی ایسوسی ایٹس کو بھی بیسٹ لوزر کی حیثیت سے کوارٹر فائنل میں جگہ مل گئی۔آج (بدھ) تیسرا کوارٹر ...
مزید پڑھیں »عمر ایسوسی ایٹس نے نیا ناظم آباد رمضان کپ کا ٹائٹل تیسری بار اپنے نام کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عمر ایسوسی ایٹس نے نیا ناظم آباد رمضان کپ کا ٹائٹل تیسری بار جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ تیسرا ٹائٹل جیتنے کیلئے انہیں 4سال انتظار کرنا پڑا۔قبل ازیں 2013اور 2014میں انہوں نے فاتح ٹرافی کو اپنے شو کیس کی زینت بنایا تھا۔پانچویں ایڈیشن کا فائنل عمر ایسوسی ایٹس اور نیشنل بینک کے مابین کھیلا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دیدی
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ): ویمنز ٹی20 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بھارت اور سری لنکا نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلے ...
مزید پڑھیں »