ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے مساکدزا الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔گرین شرٹس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سٹین نے 500وکٹوں کو ہدف بنا لیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) اور انہوں نے کیریئر کے سو ٹیسٹ میچوں کے ساتھ ہی پانچ سو وکٹوں کو اپنا ہدف بنا لیا ہے ۔ شان پولاک کا جنوبی افریقی ریکارڈ توڑنے کیلئے انہیں تین وکٹیں درکار ہیں لیکن سو ٹیسٹ میچوں کی تکمیل کیلئے انہیں سری لنکا کیخلاف دو اور پھر ہوم سیزن میں پاکستان اور سری لنکا کیخلاف پانچوں ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹی ٹونٹی میں بھارت نے انگلش ٹیم کو مات دیدی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا جس کیلئے کپتان ویرات کوہلی کو کلدیپ یادیو کی پانچ وکٹوں اور لوکیش راہول کی سنچری کا شکر گزار ہونا پڑا۔انگلش ٹیم نے ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کیلئے طلب کئے جانے پر جوز بٹلر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے جیسن روئے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا 2019ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے آئندہ برس ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر ڈیو رچرڈسن 2002 میں بطور آئی سی سی جنرل منیجر گورننگ باڈی کا حصہ بنے تھے اور 2012 میں ہارون لورگاٹ کے مستعفی ہونے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین محمد حفیظ ٹیم میں واپس آنے کے بعد اپنی کارکردگی سے توقعات پوری نہ کرسکے جبکہ کوچ مکی آرتھر نے محمد عامر کو انجریز سے بچانے کے لیے مخصوص اور اہم میچز میں کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ کی بیٹنگ میں ناقص کارکردگی نے ان کے کیریئر پر سوالات کھڑے ...
مزید پڑھیں »فنچ اور شارٹ نے کئی عالمی ریکارڈ پاش پاش کر دیے
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے میں جاری سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں ایرون فنچ کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ کے کئی ریکارڈز پاس پاش کر دیے۔ آسٹریلین ٹی20 ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیل کر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،،آسڑیلیا کی مسلسل دوسری جیت
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے کینگروز کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم ان کا یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا۔آسٹریلیا نے 20 اوورز میں زمبابوے کو 230 رنز کا بڑا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 لیگز،آئی سی سی بورڈ میٹنگ،پلیئرز کے لئے شکنجہ تیار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ )آئی سی سی دنیائے کرکٹ کے پلیئرز پر سال میں محدود ٹی لیگز میں شرکت کی شرط عائد کرنے والی ہے،جسکے بعد پلیئرز مقررہ تعداد سے زیادہ کنٹریکٹ نہیں کرسکیں گے اور یہ تعداد 3 ہوسکتی ہے،انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے فل ممبر ممالک ٹی 20 لیگز کی بہتات سے سر پکڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں،یہی نہیں ...
مزید پڑھیں »ابھرتے فاسٹ بائولر محمد عاصم کی دیکھئے ویڈیو
بال ٹمپرنگ پر 6 ٹیسٹ میچوں تک کی پابندی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کیلئے ضابطہ اخلاق مزید سخت کرتے ہوئے بال ٹیمپرنگ کو لیول 3 کا جرم قرار دیا جس کے تحت کسی کھلاڑی کو 6 ٹیسٹ میچز تک کی پابندی کی سزا ہوسکتی ہے ۔یہ فیصلہ ڈبلن میں آئی سی سی کے پانچ روزہ اجلاس کے دوران کیا گیا، اب ساتھی ...
مزید پڑھیں »