لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا کہ اگر پاکستان انگلینڈ کے خلاف اسی کی سرزمین پر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوتا ہے کہ تو یہ ان کی زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہو گا۔پاکستان نے انگلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لیڈز ٹیسٹ،،پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھرپور مشقیں
لیڈز: (سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈز میں اونچی اڑان بھرنے والے قومی شاہینوں کے لیڈز میں ڈیرے، دوسرے ٹیسٹ میچ کی تیاری کے لیے نیٹ پریکٹس میں پسینہ بہایا۔ قومی ٹیم نے انگلینڈ میں 22 سال بعد سیریز جیتنے اور رینکنگ میں 2 درجے ترقی پانے پر نظریں جما لیں۔ کرکٹ کے گھر لارڈز میں انگلینڈ کو ہرانے والی قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم ہونے پر سرفراز افسردہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کا بڑا کردار رہا ہے اور اسے مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے لیکن ڈپارٹمنٹ کی ٹیم کا بند ہونا اچھی خبر نہیں ہے۔یوبی ایل کرکٹ ٹیم کی بندش پر تبصرہ کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ اس سے کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »لیڈز ٹیسٹ،عثمان صلاح الدین کو موقع دینے کا فیصلہ
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں انجرڈ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم کی جگہ نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین کو موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ کوچ مکی آرتھر نے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو آج انڈور پریکٹس بھی کروائی۔ذرائع کے مطابق فخر زمان، ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور ورلڈ الیون کے درمیان چیریٹی میچ کل کھیلا جائیگا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیریٹی میچ کل جمعرات کو لندن کے لارڈز گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا جس سے حاصل ہونے والی رقم گزشتہ برس کیریبین میں سمندری طوفانوں کے باعث متاثر ہونے والے سٹیڈیم کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی۔ شائقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ میچ ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر نئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں،حسن علی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کا کہنا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے باوجود حریف سائیڈ کو کمزور سمجھنے کی غلطی ہرگز نہیں کر یں گے ،حالیہ سیریز جیت کر نئی تاریخ رقم کرنا مقصد ہے اس لیے حد سے زیادہ خوداعتمادی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ حسن علی نے گزشتہ روز ایک انٹرویو کے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے ایشیا ٹی 20کپ کے لیے تیاریاں تیز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے ایشیا ٹی 20 کپ میں جیت کا جذبہ لیے تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ 3 جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ایونٹ میں قومی ویمن ٹیم کا مقابلہ3جون کو تھائی لینڈ سے ہو گا جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو ٹکرائیں گی۔ ملائیشیا کی سرزمین پر ویمن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس شروع،ٹاس ختم کرنے کی تجویز مسترد
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس بھارت کے شہر ممبئی میں شروع ہو گیا جہاں کھیل کے اہم معاملات پر غور کیا گیا البتہ کھلاڑیوں کا آن فیلڈ رویہ بہتر بنانے کیلئے سب سے زیادہ اہمیت اس بات کو دی گئی کہ میچ کے دوران آفیشلز کو زیادہ اختیارات دیئے جائیں۔ اس فیصلے کی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ،،ورلڈ الیون کی قیادت آفریدی کرینگے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی ویسٹ انڈیز کےخلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے۔اس سے قبل یہ اعزاز انگلینڈ کے اوئن مورگن کو نبھانا تھا تاہم وہ انجری کا شکار ہوکر میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔اس خبر پر اپنے ردعمل میں پاکستانی ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم کے کوچ کی نوکری خطرے میں پڑ گئی
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کے کوچ ٹریور بیلس کی نوکری خطرے میں پڑ گئی ہے اور ہیڈنگلے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کی صورت میں وہ اپنی نوکری سے محروم ہو سکتے ہیں۔لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ باؤلرز کی شاندار کارکردگی ...
مزید پڑھیں »