شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے اسلام آباد سٹلائنز کوایک سخت مقابلے کے بعد پانچ رنز سے ہرا دیا۔جی الیون ون کرکٹ گرائونڈپر کھیلے گئے میچ میں شفا ء انٹر نیشنل کے کپتان شفیق اسلم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا،شفا ء انٹر نیشنل کی پوری ٹیم30اوورز کے میچ میں 209رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔شفا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
چائے فروش کا بیٹاقومی انڈر19 سکواڈ میں
قومی انڈر 19 ٹیم میں ایک باصلاحیت بلے باز بھی شامل ہے جو چائے فروش کا بیٹا ہے۔ قومی انڈر 19 ٹیم میں شامل اس نوجوان کا نام زید عالم ہے جو ایک چائے فروش عالم خان کا بیٹا ہے۔ زید عالم کے والد عالم خان کا ایک ٹی اسٹال ہے جو ان کا ذریعہ معاش ہے، انہوں نے اس ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ بائولرز کی درجہ بندی،کوئی پاکستانی بائولر ٹاپ ٹین میں نہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ بیٹنگ، جیمز اینڈرسن بولنگ اور شکیب الحسن آل راؤنڈر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں ابتدائی 10 بیٹسمینوں میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی آٹھویں پوزیشن پر ...
مزید پڑھیں »شاداب بگ بیش کے لیے پرجوش
برسبین: قومی ٹیم کے بولر شاداب خان کا کہنا ہےکہ بگ بیش لیگ کھیلنے سے ان کا آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہوگیا۔ قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے اور اس طرح پہلی مرتبہ لیگ میں جلوہ گر ہوں گے۔ شاداب بگ بیش کے لیے بہت پرجوش ہیں ...
مزید پڑھیں »ایشز سیریز آسڑیلیا کے نام
آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 41 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 0-3 کی واضح برتری حاصل کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔ پرتھ ٹیسٹ کے پانچویں دن کا کھیل بارش کے باعث متاثر ہوا تاہم جب آخری دن کا کھیل شروع ہوا تو انگلش ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا ...
مزید پڑھیں »عالمی درجہ بندی،بائولرز میں حسن،آل رائونڈرز میں حفیظ نمبر ون
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیموں اور کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق ویرات کوہلی بیٹنگ، حسن علی بولنگ اور محمد حفیظ کی ٹاپ آل راؤنڈر پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم 121 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ بھارت 119 پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »کیرالہ کنگز،ٹی 10 کے کنگز بن گئے
شارجہ :ٹی 10 لیگ کے فائنل میں کیرالہ کنگز نے مورگن کی زبردست نصف سنچری کی بدولت پنجابی لیجنڈز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ کے فائنل میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پنجابی لیجنڈز نے کیرالہ کنگز کو 121 رنز کا ہدف دیا تھا، جس میں رونچی کے شاندار ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست
باؤلرز کی شاندار باؤلنگ اور شیکھر دھاون کی عمدہ سنچری کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔بھارت نے اس کامیابی کے ساتھ مسلسل آٹھ سیریز جیت لی ہیں بھارت کے قائم مقام کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ:شاہد آفریدی کی ٹیم پختونز کو سیمی فائنل میں شکست
شارجہ: ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں شاہد آفریدی کی ٹیم پختونز کو شکست دے کر پنجابی لیجنڈز فائنل میں پہنچ گئی، شعیب ملک اور لک رونچی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں مصباح الحق کی پنجاب لیجنڈز اور شاہد آفریدی کی پختونز مد مقابل تھیں۔ پنجابی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ: کیرالہ کنگز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
شارجہ : ٹی ٹین لیگ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں کیرالہ کنگز نے مراٹھا عریبینز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، مراٹھا عربینز نے کیرالہ کنگز کو جیت کیلئے98رنز کا ہدف دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میچ میں کیرالہ کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »