مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابری پر ختم ہوا، پاکستانی ٹیم میچ ڈرا کرنے کے باوجود سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی، دونوں ٹیموں نے پہلے ہاف میں گولز داغے تھے، دوسرے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ بدھ کو اومان ...
مزید پڑھیں »ہاکی
قومی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے توقیر ڈار کا نام سامنے آگیا
مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ) مسقط میں جاری ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے دوران کوچ محمد ثقلین اور منیجر حسن سردار تنازع کے بعد کوچ کا عہدہ خالی ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن توقیر ڈار کو کوچنگ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اس حوالے سے لیجنڈر توقیر ڈار کا کہنا ہے کہ ان کو حسن ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے عمان کو 1-8سے شکست دیدی
مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے عمان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔مسقط میں کھیلے جا رہے ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور عمان کے خلاف تابڑ توڑ حملے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کی انتظامیہ کےدرمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے
مسقط(عبدالرحمان رضا)مسقط میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی انتظامیہ کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے، جنوبی کوریا سے پہلے میچ میں تین ایک کے واضح فرق سے جیتنے والی پاکستان ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں تین ایک کی واضح شکست کھانا پڑی تھی، انتہائی معتبرذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ...
مزید پڑھیں »ایشینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست
مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)مسقط میں جاری ایشینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنی اچھی کارکردگی کا تسلسل جاری رکھنے میں ناکام رہی اور اسے روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،یاد رہے پاکستان کی ٹیم نے اپنے پہلے ہی میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی ...
مزید پڑھیں »ممنوعہ ادویات کا استعمال،بھارتی ہاکی کھلاڑی پر دو سال کی پابندی عائد
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے قومی ہاکی کھلاڑی آکاش چیکتی پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو سال کی پابندی عائد کردی ہے، آکاش پر عبوری پابندی کا اطلاق رواں سال 27مارچ ہوا تھا جبکہ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو سماعت کے بعد ان پر دو سال کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے بعد ہاکی کے میدان سے بھی خوشخبری آگئی
مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے سفر کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔مسقط میں کھیلے جارہے ایونٹ میں پاکستان کا اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا سے مقابلہ تھا۔میچ کے پہلے کوارٹر کے 12ویں منٹ میں پاکستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »پشاور ہاکی کپ کا آغاز‘پشاور ریڈ اور ماری پٹرولیم کی جیت
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور ہاکی کپ گزشتہ روز پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا ،افتتاحی روز پشاور ریڈ نے ایئر فورس کو دو ایک جبکہ ماری پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور گرین کو تین ایک سے شکست دیدی ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید خان نے باقاعدہ طور پر ...
مزید پڑھیں »سلطان جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ،فائنل میں بھارت کو برطانیہ کے ہاتھوں شکست
جوہربھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں کھیلے گئے سلطان جوہر ہاکی کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں برطانیہ کی جونیئر ٹیم نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کےبعد بھارت کو تین دو سے شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا، آٹھویں جوہرکلب ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل سے قبل بھی ہونے والے آخری لیگ میچ میں برطانیہ نے بھارت کو تین دو سے شکست ...
مزید پڑھیں »سلطان جوہر ہاکی کپ، برطانیہ نے بالآخر بھارت کو شکست دیدی
جوہربھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بھارت کو بالآخر شکست کا مزہ چھکنا پڑ گیا، برطانیہ کی ٹیم نے ایک سخت مقابلے کے بعد بھارت کو تین دو سے شکست دیدی تاہم اس شکست کے باوجود بھارت کی ٹیم جو اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر بارہ پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »