ہاکی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی لیگ نہ کرانے کا فیصلہ

لاہور(اسپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رولینٹ اولٹمینز کی تجویز پر نومبر میں اعلان کردہ ہاکی لیگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ اب قومی ٹیم کی زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ رولینٹ اولٹمینز نے پی ایچ ایف کے سربراہ بریگیڈیئر (ر) محمد خالد سجاد کھوکھر ...

مزید پڑھیں »

قومی ہیرو منصور کی مدد کیلئے کو ن سامنے آگیا،،،آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ دل کے عارضے میں مبتلا سابق اولمپئن گول کیپر منصور علی خان کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات وہ اٹھانے کو تیار ہیں، اپنے ایک جاری کردہ بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ شاہد خان ...

مزید پڑھیں »

قومی ہیرو منصور شدید علیل،،،وزیراعظم سے مدد کی اپیل

کراچی (سپورٹس لنک  رپورٹ)پاکستان ہاکی کے نامور گول کیپر منصور احمد اِن دنوں شدید علیل ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل کی تبدیلی) کا مشورہ دیئے جانے کے باعث انہوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مدد کی اپیل کی ہے۔عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل ...

مزید پڑھیں »

دولت مشترکہ کھیلوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے چار تا پندرہ اپریل تک گولڈ کوسٹ آسڑیلیا میں منعقد ہونے والی دولت مشترکہ کھیلوں کیلئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم کی قیادت محمد رضوان سینئر کرینگے جبکہ احمد شکیل بٹ ان کے نائب ہونگے، ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے کیا،اعلان ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والی قومی سینئر ہاکی ٹیم قومی جونیئر ہاکی ٹیم سے پریکٹس میچز کی سیریز کھیلے گی ۔سینئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا عبدالستار ایدھی سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ جاری ہے جبکہ جونیئر ہاکی ٹیم کے ممکنہ 21 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جو سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ 15مارچ سے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے سابق اولمپئنز کا برا حال

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا قومی کھیل ہاکی خستہ حالی کا شکار ہے۔ پاکستان نے عالمی مقابلوں میں سب سےزیادہ گولڈ میڈل ہاکی میں جیتے۔ ان تمام تر فتوحات کے متعدد ہیروز مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔ حال ہی میں ایشین گیمز، ایشیا کپ، اندرا گاندھی گولڈ کپ، بی ایم ڈبلیو ٹرافی سمیت 7 عالمی ایونٹس میں گولڈ میڈلزحاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے متوالوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی تفصیلات آگئیں

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا جب کہ پاکستان کا پہلا مقابلہ یکم دسمبر کو جرمنی سے ہوگا۔ایف آئی ایچ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جنھیں 4 پولز میں تقسیم کیا گیا ہے، پول اے میں ریو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کو نیا غیر ملکی کوچ مل گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈیرشن(پی ایچ ایف) نے پاکستانی ہاکی ٹیم کو فتوحات کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ورلڈ کپ کے فاتح ٹرینر رولینٹ اولٹمینز کو قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ 63 سالہ اولٹمینز سے پی ایچ ایف کا دو سالہ معاہدہ ہوا ہے اور وہ ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free