انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی نیوزی لینڈ کی جانب سے 17ویں اور 18 ویں منٹ میں لگاتار دو گول انگلس نے ,43 ویں منٹ میں تھمس نے, کھیل ...
مزید پڑھیں »ہاکی
کامن ویلتھ گیمز، قومی ہاکی ٹیم کے رانا وحید اور عبداللہ کو آئیسولیٹ سینٹر سے ریلیز کردیا گیا
کامن ویلتھ گیمزمیں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحید اور گول کیپر عبداللہ کو أئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔ونوں کھلاڑیوں کو کوویڈٹیسٹ پوزیٹیوأنے پر 24جولائی کو کورنٹائن کردیاگیاتھا۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر/،کوچ اولمپیئن سمیرحسین کو ہیڈأف أئسولیشن وارڈ ڈاکٹرسوزن نے مطلع کیا۔۔۔قومی دستے کے چیف میڈیکل أفیسرڈاکٹراسدعباس کے مطابق دونوں کھلاڑی صحت مندہیں اورمیچزکیلیے دستیاب ہوں گے۔ قومی ہاکی ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو بحیثیت چیئرمین پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کام کرنے کی ہدایت
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے قومی کھیل کی ترقی و ترویج اور ملک بھر سے بہترین ٹیلنٹ کی سیلیکشن کے حوالیسے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو بحیثیت چیئرمین پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کام کرنے کی ہدایت جاری کردیں.جبکہ سیلیکشن کمیٹی کے ممبران بدستور اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں گے.
مزید پڑھیں »سعید خان کی بطور سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن تعیناتی کا معاملہ لٹک گیا
ہاکی کے سابق کھلاڑی سعید خان کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کے طور پر تقرری کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سعید خان کو پاکستان آ کر سیکریٹری کی ذمے داریاں سنبھالنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی پیچیدگیوں کے باعث سعید خان کی تقرری کو روکا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعید خان ...
مزید پڑھیں »سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و کوچ محمد سعید خان سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و کوچ محمد سعید خان کو سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات کردیا،سابق جنرل مینجر پی آئی اے سعید خان 1994 عالمی ہاکی کپ جیتنے والی ٹیم مینجمنٹ کا حصہ رہے، بطور کھلاڑی 1974 تا 1984 پاکستان سینیئر و جونیئر ہاکی ٹیموں میں بطور کھلاڑی نمائیندگی کرنے والے سعید خان انٹرنیشنل سطح ...
مزید پڑھیں »پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی
پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی،فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور نے یوتھ کلب ملیر کراچی کو ہرادیا۔ رانا ظہیر کلب لاہور نے ایک کے مقابلے میں دوگول سےکامیابی پائی فائنل کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ انکے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد ...
مزید پڑھیں »ہاکی کے معاملات چلانے کیلئے چار رکنی کمیٹی قائم
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کر دی۔چار رکنی کمیٹی میں سابق صدر خالد سجاد کھوکھر، اولمپیئنز ناصر علی اور ریحان بٹ شامل ہیں، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاکی کوچ ارشد محمود بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔سپورٹس بورڈ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی 30 روز کے اندر ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے پر یوتھ ہاکی کلب ملیر پر انعامات کی برسات
پاکستان کی تاریخ میں ڈومیسٹک سطح کے سب سے بڑے ہاکی ٹورنامنٹ چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل 24 جولائی کو کراچی کی سب سے مقبول اور ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم یوتھ ہاکی کلب ملیر اور پنجاب کی ٹیم رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب 30 ...
مزید پڑھیں »پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلب چیمپئن شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا ، ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا ہے کہ پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلب چیمپئن شپ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،اس طرح کی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب چیمپئن شپ کے موقع پر کیا نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں یوتھ ...
مزید پڑھیں »سمیر حسین قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر
پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر اجمل لودھی کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد کوچ سمیر حسین کو نیا مینجر مقرر کر دیا گیا ہے۔ذرائع کیمطابق اجمل لودھی نے اپنے بیٹے کی علالت کی وجہ سے ذمے داری جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز کے لیے ویزا سمیت تمام سفری ...
مزید پڑھیں »