دیگر سپورٹس

ملازمین کا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میںرشیدہ غزنوی کی بطور ڈائریکٹر جنرل تقرری کا مطالبہ.

    ملازمین کا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میںرشیدہ غزنوی کی بطور ڈائریکٹر جنرل تقرری کا مطالبہ مسرت اللہ جان   صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تعینات ملازمین نے رشیددہ غزنوی کی بطور ڈائریکٹر تقرری کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ مس غزنوی، جنہوں نے اپنی قابلیت کی بنیاد پر ترقی حاصل کی ہے، نہ صرف کھیلوں کے شعبے ...

مزید پڑھیں »

پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

  پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے شروع ہو گا۔   پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، اے لیولز گرلز کیچ بال کا ٹائٹل سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے جیت لیا.

  ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، اے لیولز گرلز کیچ بال کا ٹائٹل سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے جیت لیا کراچی یونیورسٹی نے جامعات کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کی     کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں گرلز اے لیولز کیچ بال کا ٹائٹل سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے جیت لیا، جامعات کے مقابلوں میں کراچی یونیورسٹی نے میدان ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی مشیر کھیل وہاب ریاض سے ملاقات،اتھلیٹ شجرعباس کے لئےنیوٹریشن کا تحفہ.

      مشیر کھیل وہاب ریاض سے قومی کرکٹر حسن علی کی ملاقات، انٹرنیشنل اتھلیٹ شجرعباس کو نیوٹریشن کا تحفہ دیا ملاقات میں تمام کھیلوں کی ترویج اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کاعزم کیا گیا، شجر عباس ہونہار اور قابل اتھلیٹ ہے،مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب ہمارے چیمپئنز کو نیوٹریشن پروگرام کی خاص ضرورت ہے،وہاب ریاض،سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے پہلی ایچ ای ڈی انٹر کالجیٹ سپورٹس چیمپئن شپ.

      سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سیپہلی ایچ ای ڈی انٹر کالجیٹ سپورٹس چیمپئن شپ کے مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ ٹو پر ہاکی، جمنازیم ہال میں بیڈمنٹن، میٹ ریسلنگ جبکہ اتھلیٹکس کے مقابلے پنجاب سٹیڈیم میں ہوئے   لاہور15ستمبر 2023ء۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیراہتمام ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز’ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کھیلوں کے ٹریننگ کیمپ جاری.

    اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں مختلف کھیلوں کے جاری تربیتی کیمپوں کے آفیشلز اور سنیئر اتھلیٹس نے ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں مہیا کی جانیوالی بہترین سہولیات پر پاکستان سپورٹس بورڈکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصہ بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ کیمپ لگائے گئے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلزم کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے ‘ اذربائیجان انفارمیشن ایجنسی

    سپورٹس جرنلزم کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے،اذربائیجان انفارمیشن ایجنسی   پریس کونسل کا مقصد عوام اور میڈیا کے مابین بہتر تعلقات قائم کرنا ہے،چیئرمین   باکو/کراچی/پشاور (اسپورٹس رپورٹر) آذربایجان انفارمیشن ایجنسی اور پریس کونسل آف آذربائیجان نے ڈیجیٹل سپورٹس جرنلزم کی افادیت اور ان کے ملک میں صحافتی سرگرمیوں کے حوالے سے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، فٹسال بوائز جونئیرز کا ٹائٹل بیکن لائٹ اسکول نے جیت لیا.

    ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، فٹسال بوائز جونئیرز کا ٹائٹل بیکن لائٹ اسکول نے جیت لیا   تھروبال گرلز جونئیرز کا ٹائٹل ڈی ایچ اے فیز فور اور بوائز جونئیرز کا ٹائٹل سٹی اسکول پی اے ایف چیپٹر کے نام رہا   کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں فٹسال بوائز جوںئیرز کا ٹائٹل بیکن لائیٹ اسکول نے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں منی بس کے انجن کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع.

    خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں منی بس کے انجن کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع مسرت اللہ جان   خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ایک حیران کن واقعہ میں خصوصی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی منی بس کا انجن غائب ہو گیا ہے۔ اس عجیب و غریب واقعے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے اس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں الیکٹرک واٹر کولر کی خرابی’ کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

    خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں الیکٹرک واٹر کولر کی خرابی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں انتظامیہ کی جانب سے خریدے گئے الیکٹرک واٹر کولر جو کھلاڑیوں کیلئے لیا گیا تھا استعمال کے صرف ایک ہفتے بعد خرابی کا شکار ہو گیا ہے۔ واٹر کولر، تقریباً ایک ماہ قبل خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free