پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے دو روزہ نیٹ بال کوچنگ کورس 15 مارچ سے ایس اے گارڈن، لاہور میں شروع ہو گا۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور کورس میں ملک بھر مرد اور خواتین حصہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ملازمین کھلاڑیوں سے زیادہ تعداد میں ہیں، سید ظاہر شاہ
صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ ایسوسی ایشن کو فنڈز انتیس جون کو دیتے ہیں دو دنوں میں کیا ٹورنامنٹ منعقد ہونگے، جعلی ڈاکومنٹ والے کوچ پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو لکھ بھی دیا ہے لیکن کچھ نہیں ہوا، ڈائریکٹریٹ میں اتنے زیادہ ملازمین ہیں جتنے سپورٹس ایسوسی ایشنز کے پاس کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »کراچی گیمز آرم ریسلنگ گرلز میں 750 پوائنٹس کے ساتھ ڈسٹرکٹ سینٹرل نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی وومن ڈویژن آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام، محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمی کراچی کے تعاون سے ایک روزہ کراچی گیمز آرم ریسلنگ گرلز، کے ایم سی وومن اسپورٹس کمپلیکس، گلشن اقبال میں منعقد ہوے۔ جس میں کراچی کے 7 اضلاع کے گرلز انڈر14اور یوتھ انڈر 19 میں 30،35,40,45,50,55,60,65, 70 اور 75 پلس کلو ...
مزید پڑھیں »پشاور کے سابق انٹر نیشنل کراٹے کھلاڑی فضل حسین خلیل نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے ایکریڈیٹ کوچ بن گئے
خیبر پختو نخواسے تعلق رکھنے والے کراٹے کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی فضل حسین خلیل نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے ایکریڈیٹ کوچ بن گئے،انہوں نے دوبئی میں یوتھ لیگ کے دوران ایکریڈیٹ کوچنگ کورس کیا۔سکواش کھلاڑیوں کے گائوں پشاور کے نواں کلی سے تعلق رکھنے والے کراٹے کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی فضل حسین خلیل ایک بہترین کھلاڑی رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘بنوں میں مینز والی بال ٹرائلز کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مرد کھلاڑیوں کے والی بال ٹرائلز بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں 100 سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں‘ اس موقع پر آر ایس ریجنل سپورٹس آفیسر شفقت اللہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باضابطہ افتتاح کیا ان کے ہمراہ‘ ڈی ایس او عادل شاہ‘ایڈمنسٹریٹر بنوں سپورٹس کمپلیکس احسان ...
مزید پڑھیں »چارسدہ پیس کالج میں ورلڈ ویمن ڈے کے حوالے سے رسہ کشی مقابلے
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ ویمن ڈے کے مناسبت سے چارسدہ پیس کالج میں خواتین رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ریڈ سٹار نے گلیکسی سٹار کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنی نام کرلی، مہمان خصوصی میڈم امبرین پرنسپل دی پیس گرلز کالج نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ پروفیسر شمس المنیر، میڈم ...
مزید پڑھیں »نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے
نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے۔لاہور میں کھیلی گئی قومی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان واپڈا کی مینز ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو 0-3 کی برتری سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ ویمنز فائنل میں بھی واپڈا کی ٹیم فتح یاب ہوئی اور پنجاب کی ویمنز ٹیم ...
مزید پڑھیں »نیمار ٹخنے کی سرجری کرائینگے، مزید فٹبال میچوں میں شرکت نہیں کرینگے
برازیل سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹرائیکرنیمار جو پی ایس جی کی نمائندگی کرتے اب رواں سیزن میں مزید میچ نہیں کھیل سکیں گے، نیمار ٹخنے میں چوٹ آنے کے بعد سے ان فٹ ہیں اور اب ڈاکٹر نے انہیں ٹخنے کی سرجری کرنے کیلئے کہا ہے جس کے لیگ کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت ممکن نہیں ...
مزید پڑھیں »نیشنل آرچری چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز
لاہور میں اگلے ہفتے سے شروع ہونیوالے نیشنل آرچری چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں منعقد ہوئے، کے پی آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے بنائی گئی کمیٹی نے آرچری ٹیم کے ٹرائلز کی نگرانی کی جس میں انڈر 15اور انڈر 19 سمیت اوپن ٹرائلز میں کم و بیش تیس کے قریب ...
مزید پڑھیں »مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد، ایک سو سے زائد تن سازوں نے شرکت کی
مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور سمیت جونیئر مسٹر کے پی، مسٹر فزیک کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہزارہ میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں صوبے کے بیشتررجسٹرڈ کلبوں سے تعلق رکھنے والے تن سازوں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا مختلف کلاس کے منعقدہ مقابلوں کی نگرانی اورججز کے فرائض مسٹر ساؤتھ ایشیا، اور مسٹر اورلڈ کے اوپن مقابلوں ...
مزید پڑھیں »