ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جاری ہے جس میں10 لاکھ بچوںکے ٹرائلز ہورہے ہیں، اولمپک ڈریمز کے نام پر پنجاب کے تمام سکولوں میں پروگرام جاری ہے جس کا مقصد نئے ٹیلنٹ کو آگے لاناہے، سپورٹس کے فروغ کیلئے منہاج یونیورسٹی کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اے آئی پی ایس ایشیاء اور سعودی سپورٹس میڈیا فیڈریشن کے درمیان مفاہمتی یاداشت پردستخط
سپورٹس جرنلسٹس کی ایشیائی تنظیم اے آئی پی ایس ایشیاء اور سعودی سپورٹس میڈیا فیڈریشن کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت دونوں تنظیمیں باہمی اشتراک سے ایشیا بھر میں سپورٹس جرنلزم کی ترقی و فروغ اور سپورٹس جرنلسٹس کی استعداد کار بہتر بنانے کے لئے خدمات انجام دیں گی،اس حوالے سے سعودی عرب کے شہر ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن کا پہلا اپ سیٹ، نڈال کی چھٹی
سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں رافیل نڈال کی شکست کی صورت میں پہلا اپ سیٹ ہو گیا۔عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کو امریکی کھلاڑی نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے ہی رائونڈ میں شکست دیدی۔سیڈ نمبر 65 مکینزی میک ڈونلڈ نے رافیل نڈال کو 4-6، 3-6 اور 5-7 سے ہرایا، رافیل نڈال میچ ...
مزید پڑھیں »پہلی نیشنل سامبو چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
پہلی نیشنل سامبو چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی پاکستان سامبو فیڈریشن کیزیر اہتمام پنجاب سپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقدہ اس قومی چمپیئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد،ازادکشمیراورگلگت بلتستان کی مردوخواتین کھلاڑیو ں نے شرکت کی، پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئر مین جہانگیر ...
مزید پڑھیں »محمد شبیر نے چیف آف ائیر سٹاف گالف چیمپئن شپ جیت لی
مایہ ناز گالفر محمد شبیر نے 278 (10 انڈر پار) کے مجموعی سکور کے ساتھ بیالیسویں چیف آف دی ائیر سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ایونٹ میں محمدعالم نے285 (3 انڈر پار) کے سکور کے ساتھ دوسری جبکہ حمزہ تیمورامین اور محمد زبیر نے 288 (صفر انڈر پار) کے سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ...
مزید پڑھیں »قطر کے ناصر العطیہ نے ڈاکار ریلی کا ٹائٹل پانچویں مرتبہ جیت لیا
قطر کے ناصر العطیہ نے سعودی عرب میں ہونے والی مشہور ڈاکار ریلی کے رواں ایڈیشن میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پانچویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ناصر العطیہ نے تین مراحل جیتے اور اتوار کے روز مجموعی سٹینڈنگ میں فرانس کے سیبسٹین لوئب پر ایک گھنٹے سے زیادہ کا فائدہ حاصل کیا، جو گزشتہ سال رنر اپ بھی تھے۔میڈیا رپورٹس ...
مزید پڑھیں »بارہویں رشید ڈی حبیب گولف ٹورنامنٹ کا آغاز 19 جنوری سے کراچی میں ہوگا
بینک الحبیب کے بارہویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ 2023 کا پہلا راؤنڈ جمعرات 19 جنوری سے کراچی گولف کلب میں کھیلا جائے گا۔ سالانہ گولف سیزن کے مقبول ترین چار روزہ قومی ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سو سے زائد کھلاڑی ٹرافی کے لیے اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ پچھلے سال کراچی گولف کلب کے ...
مزید پڑھیں »عثمان وزیر آئندہ ماہ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرینگے
ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر 4 فروری کو دبئی میں اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔رپورٹ کے مطابق عثمان وزیر نے اپنی 10ویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کرتے ہوئے مقابلے کی تیاری شروع کر دی ہے، عثمان وزیر کا مقابلہ دبئی میں 4 فروری کو تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ سے ہوگا۔اس سے قبل بھی ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے پاکستان فٹبال کنیکٹ پروگرام کے تحت کلبز رجسٹریشن کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے پیر کے روز فیفا ہائوس میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان فٹبال کنیکٹ پروگرام کے تحت کلبز رجسٹریشن کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح فیتہ کاٹ کرکیا، اس موقع پر چیئرمین فٹ بال نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک، فیفا اور اے ایف سی کے نمائندے ،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر حسن بھی ...
مزید پڑھیں »فیفا پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، رونالڈو کا نام شامل نہیں
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے سال 2022 میں بہترین کارکرگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے فیفا ایوارڈز کی نامزگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں میں 14 فٹبالرز کے نام شامل ہیں۔ فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں میں حال ہی میں ورلڈکپ جیتنے ...
مزید پڑھیں »