فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہلی مرتبہ پہنچنے والی مراکش کی ٹیم کے خلاف اب تک حریف ٹیموں کے گول کی تعداد جان کر مداح حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنائی جس کے بعد مراکش ورلڈ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
فیفا ورلڈ کپ ، مراکش اور فرانس کی کامیابیاں، سیمی فائنل لائن اپ مکمل
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے انگلینڈ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر فائنل فور میں جگہ بنا لی ہے، انگلینڈ اور فرانس کے درمیان میچ کا آغاز تیزی سے ہوا اور فرانس کے کھلاڑی اوریلین چومینی نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »برازیل کے ڈینی الویز ریٹائر
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں کروشیا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد برازیل کے سٹار فٹبالر نیمار دلبرداشتہ ہو گئے جبکہ ساتھی فٹبالر ڈینی الویز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔گزشتہ روز کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹی ککس پر 4 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دی تھی۔کروشیا سے ...
مزید پڑھیں »انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ میں پشاور، مردان، ڈی آئی خان اور بنوں کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا انٹر ریجنل کبڈی چیلنج کپ منڈا ن پارک بنوں میں جاری ہے جس میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچزمیں پشاور نے کوہاٹ کو 35-26 سے شکست دی دوسرے میچ میں مردان ...
مزید پڑھیں »افغان فٹسال لیگ کا حیات آباد گرائونڈ میں آغاز
یونائٹیڈ نیشن ہائی کمشنر برائے افغان مہاجرین (یواین ایچ سی آر)اوریوتھ وایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ افغان کمشنریٹ پشاورکے زیراہتمام کھیلوں کے سلسلے میں افغان فٹسال لیگ کا بھی ایک پروقار تقریب سے فٹسال گرائونڈ حیات آباد میں آغازِ ہوگیا۔۔ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پشاور افغان کیمپ کی ٹیم نے شمشتو کیمپ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »میسی کی ریفری پر شدید تنقید
فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14 یلو کارڈز دکھائے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی ہوئے۔ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے میچ ختم ہونے کے بعد ریفری انٹونیو میٹو لاہوز کو تنقید کا ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن پینلٹی ککس پر نیدرلینڈز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو پینلٹی ککس پر شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ کروشیا کی ٹیم کے ساتھ منگل کے روز ہوگا جس نے پہلے کوارٹر فائنل میں برازیل کی ...
مزید پڑھیں »رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا
لاہور میں 25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا، ٹائٹل کشتی سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہوگی۔لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹائٹل کشتی ہیرا پہلوان اور طیب رضا پہلوان کے درمیان ہوگی۔مہر اکرم نے کہا ہے کہ رستم لاہور دنگل کی ٹائٹل کشتی کے موقع پر داخلہ فری ہوگا۔مہر اکرم ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز ملیں گے
فٹبال ورلڈکپ کے گروپ مرحلے تک محدود رہنے والی ہر ٹیم کو 90 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔رائونڈ آف 16 میں باہر ہونے والی ٹیموں کو ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔کوارٹر فائنل میں شکست کھانے والی ہر ٹیم کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے۔اسی طرح سیمی فائنل ہار کر تیسری اور چوتھی پوزیشن کے میچ میں ...
مزید پڑھیں »رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑنے کی کوئی دھمکی نہیں دی، پرتگال فٹبال فیڈریشن
پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا ورلڈ کپ کا ایک میچ نہ کھلانے کا فیصلہ کئی دنوں بعد اب بھی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے ایک اخبار نے اس حوالے سے لکھا تھا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کے ہیڈکوچ فرنانڈو سینٹوز کے ساتھ گفتگو میں ٹیم کو چھوڑنے پر غور کیا تھا۔غیر ...
مزید پڑھیں »