پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8035 میٹر بلند گیشر برم ٹو آج سر کی، شہروز کاشف کی یہ 8 ہزار میٹر سے بلند نویں چوٹی ہے۔شہروز کاشف اس سے قبل مانٹ ایورسٹ اور کے ٹو سمیت 8 چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔شہروز ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
حکومتی اور سیاسی شخصیات کے علاہ ملک کی کھیلوں کی نامور شخصیات کی ارشد ندیم کو مبارکباد
جیولن کو 90. 18 میٹرز کے فاصلے پر پھینک کر 22 ویں کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ بنانے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر حکومتی اور سیاسی شخصیات کے علاہ ملک کی کھیلوں کی نامور شخصیات نے بھی ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ان میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، فاسٹ بالر ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو (نیزہ بازی) میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستان نے 1966 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں میڈل جیتا جبکہ یہ 1962 کے بعد کامن ویتلھ ...
مزید پڑھیں »اسلامی یکجہتی گیمز کیلئے تائیکوانڈو اور والی بال ٹیم کیلئے ڈی سپورٹس بورڈ کا نیک خواہشات کا اظہار
ڈی جی پی ایس بی کرنل (ر) محمد آصف زمان نے پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز کے لیے روانگی سے قبل تائیکوانڈو اور والی بال ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان کے ساتھ وفاقی وزیر برائے آئی پی سی احسان الرحمان مزاری اور شیف ڈی مشن احمد حنیف اورکزئی پاکستانی دستے کی قیادت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کی ساتویں و آٹھویں پوزیشن میچ میں جیت
انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں ساتویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کینیڈا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی. پاکستان کی جانب سے 24 ویں منٹ میں رانا عبدالوحید نے , 25 ویں منٹ میں غضنفر علی نے, 52 ویں میں کپتان عمر ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، شجر عباس 200 میٹر دوڑ نہ جیت سکے
پاکستانی سپرنٹر شجر عباس کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر فائنل میں پاکستان کے لیے کوئی تمغہ نہیں جیت سکے۔شجر نے فاصلہ 21.16 سیکنڈ میں طے کیا، جو ان کے لیے میڈل جیتنے کے لیے کافی نہیں تھا کیونکہ وہ 200 میٹر کے مقابلے میں آخری نمبر پر رہے۔ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے جیریم رچرڈز نے ...
مزید پڑھیں »جیت کو اپنے والد کے نام کرتا ہوں،نوح دستگیر بٹ
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ اپنے جذبات بیان نہیں کرسکتا، 7 سال سے جیتنے کی کوشش کررہا تھا، پوری قوم نے میری جیت کے لئے دعائیں کیں، اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ کامن ویلتھ گیمز ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کا محاذ، پاکستانی پہلوانوں نے شاندار پر فارمنس دکھا کر شائقین کے دل جیت لیے
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد سات ہو گئی۔ ایک طلائی تمغے کے ساتھ تین سلور اور تین برانز میڈل پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کر لیے، ریسلنگ کے مقابلوں میں شریف طاہر نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ علی اسد برانز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہے ، تاہم دوسو میٹر ریس کے فائنل تک پہنچ ...
مزید پڑھیں »انعام بٹ نے اپنا چاندی کا تمغہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے نام کردیا
قومی پہلوان انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں جیتا ہوا سلور میڈل لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیا۔انعام بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سب کی دعاں اور سپورٹ کا شکریہ، اللہ کا شکر ہے جس نے سلور میڈل سے نوازا، یہ میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے شجر عباس 200 میٹر دوڑ کے فائنل میں پہنچ گئے
کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس نے 200 میٹرز کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا،پاکستان کے نوجوان اسپرنٹر شجر عباس سیمی فائنل کی پہلی ریس میں 20.89 کی ٹائمنگ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے، ہیٹ سے براہ راست کوالیفائی نہ کرپانے کے بعد شجر عباس کی کوالی فیکشن کا انحصار دیگر ایتھلیٹس کی ٹائمنگ پر تھا، پاکستانی ...
مزید پڑھیں »