پاکستانی کوہ پیمائوں کے حلقوں میں پاتھ فائنڈرز کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا ہے۔عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما نے پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8849 میٹر اونچی دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرلیا ہے۔عبدالجوشی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
شہروز کاشف نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی
پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوٹسے کو سر کر لیا جس کی تصدیق ان کی ٹیم نے بھی کر دی ہے۔بیس سالہ کوہ پیما نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند چھٹی چوٹی سر کی ہے۔شہروز کاشف اس سے قبل براڈ ...
مزید پڑھیں »نوواک ایک ہزار میچ جیتنے والے دنیا کے 5 ویں کھلاڑی بن گئے
نوواک جوکووچ اور اسٹفنوس سٹسیپاس اٹالین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے، ورلڈ نمبر ون جوکووچ نے سیمی فائنل میں کیسپررڈ کو شکست دے کر ایک ہزار ٹور میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔روم میں جاری اٹالین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے ناروے کے کیسپررڈ کو باآسانی چھ چار اور چھ تین سے ...
مزید پڑھیں »نوجوان نسل ہمارا مستقبل اور معاشرے کا اہم حصہ ہیں،سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان محمد اسحاق جمالی نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا مستقبل اور معاشرے کا اہم حصہ ہیں انہیں کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیگی تاکہ وہ آگے آکر اپنی صلاحیتوں کو بہتر انداز میں پیش کر سکیں۔ اسی طرح تمام کھیلوں کے مقابلوں کو ترجیح دیں گے ۔ کیونکہ ایک صحتمند ...
مزید پڑھیں »باکسر عامر خان کی فتوحات پر ایک نظر
رپورٹ کے مطابق 35 سالہ عامر خان اولمپکس 2004 میں 17 سال کی عمر میں رنگ پر اترے اور ان گیمز میں وہ برطانوی ٹیم میں واحد باکسر تھے۔اولمپک گیمز میں شان دار کارکردگی کے بعد عامر خان باکسنگ کی دنیا میں مشہور ہوئے اور دنیا بھر میں مداحوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا۔انہوں نے پروفیشنل مقابلوں میں ...
مزید پڑھیں »عالمی نمبر ون آئیگا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
ویمن ٹینس کی عالمی نمبر ون پولینڈ کی کھلاڑی آئیگا سیویٹیک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل 26 واں میچ جیت کر اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ کوارٹر فائنل میں آئیگا نے کینیڈا کی کھلاڑی بیانکا اینڈریسکو کو سات چھ (سات دو) اور چھ صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »اٹالین اوپن، نوواک ڈچکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی سربیا کے نوواک ڈچکووچ نے اپنے حریف کینیڈا کے کھلاڑی فیلکس کو شکست دیکر اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں، اس کامیابی سے نوواک نے اپنے کیریئر کی 999 ویں کامیابی بھی حاصل کرلی ہے اور اب انہیں ایک ہزار میچ جیتنے کیلئے مزید ایک میچ میں کامیابی درکار ...
مزید پڑھیں »کمائی میں لیونل میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
سال بھر میں سب سے زیادہ کمائی کی دوڑ لیونل میسی نے جیت لی، 13 کروڑ ڈالر کمانے والے سٹار فٹبالر نے اپنے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی میگزین کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق گذشتہ 12 ماہ میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی لیونل میسی ہیں، مایہ ناز فٹبالر کی سالانہ آمدن 13 ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، چار رکنی ٹیم میں بسمہ خان بھی شامل
کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے 4 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے پاکستان کی سوئمنگ ٹیم منتخب کرلی گئی۔دو خواتین اور دو مرد تیراک قومی دستے کا حصہ ہوں گے۔برطانیہ کے شہربرمنگھم میں 28 جولائی سے شروع ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں تیراک جہاں آرا، بسمہ خان، حسیب طارق اورذیشان اکبر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس طرح کیا کہ اب میرا گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے۔عامر خان نے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ باکسنگ کیرئیر پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپنے مداحوں، دوستوں ...
مزید پڑھیں »