لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعرات کے روز یومِ استحصال منایا گیا، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی کی زیرقیادت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں واک کی گئی،واک کے شرکاء نے سیاہ پٹیاں باندھیں، پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم لہرائے گئے،شرکاء نے ”لیکر رہیں گے آزادی”، ”بھارت کا جموں و کشمیر پر غیرقانونی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ارشد ندیم فائنل میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے، فہمیدہ مرزا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز جیویلین تھر ور اتھلیٹ ارشد ندیم کے ٹوکیو اولمپکس میں ہونے والے اتھلیٹکس کے گروپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حا صل کرنے کے بعد فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر وفاقی وزیر برائے بین الصبوائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی ہے کہ ارشد ...
مزید پڑھیں »ادب، کھیلوں پر کالم نگاری اور اعدادوشمار کے ماہرین میں مظہر جبل پوری کو ایک منفرد مقام حاصل
تحریر: اصغر عظیم، سیکریٹری سجاس پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی اس میں کھلاڑیوں، افیشلز اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں کے ساتھ ایک نام مظہر جبل پوری کا ضرور شامل ہوگا۔ اپنے کام کی وجہ سے ادب، کھیلوں پر کالم نگاری اور اعدادوشمار کے ماہرین میں مظہر جبل پوری کو ایک منفرد مقام ...
مزید پڑھیں »برازیل ٹوکیو اولمپکس فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں برازیل نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس،تمغوں کی دوڑ میں چین کی برتری برقرار
ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس کے گیارہویں روز بھی چینی ایتھلیٹ 3 گولڈ میڈلز جیت کر تمغوں کی مجموعی دوڑ میں سب سے آگے رہے۔ چینی ایتھلیٹس نے مزید3 گولڈ میڈلز جیت کر طلائی تمغوں کی تعداد 32 کرلی۔ چین نےآرٹسٹک جمناسٹک کے مینز اور ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغے جیتے جبکہ ڈائیونگ کے 3 میٹر مینز اسپرنگ بورڈ میں بھی ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم فائنل میں تاریخ رقم کرنے کیلئے پرعزم
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں فائنل کے لے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اللہ تعالے کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا ہوں، پاکستانی قوم کا بھی بہت شکر گزار ہوں جس نے میرے لیے دعائیں کیں ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم اولمپکس مقابلوں میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے اتھلیٹ بن گئے
ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جویلین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، ارشد ندیم اولمپکس ایتھلیٹکس مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں جویلین تھرو کے فائنل مقابلے سات اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوں گے۔ ارشد ندیم ٹاپ تھری ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھرمیں ٹیگ بال کی فروغ کیلئےملک کے چاروں صوبوں کے طرح اسلام آباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام بھی عمل میں لالیاگیا۔صدرعابدجاوید اورسعودأغاجنرل سیکرٹری منتخب ہوگےجبکہ دیکرکابینہ پھی عمل میں لایاگیاہے۔اس حو,الے سے اقراءیونیورسٹی اسلام ابادمیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جسمیں ہنگری سفارت خانےمیں تعینات ڈپٹی چیف۔مشن Tivadar Takacs,پاکسپتان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری اور اسلام أباد ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس، بیلجیئم بھارت کو شکست دیکر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ واضح رہے کہ ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان تھروبال فیڈریشن نے نیشنل تھروبال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( ) پاکستان تھروبال فیڈریشن نے نیشنل مینز تھروبال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، چیمپئین شپ 5 سے 7 اگست تک ناران میں کھیلی جائےگی، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئین شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئین شپ کو احسن طریقے ...
مزید پڑھیں »