جاوید میانداد نے عمران خان کو پان کا تحفہ بھیج دیا،،وڈیو دیکھیں

سابق کپتان جاویدمیانداد نے سابق کرکٹر اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لئے پان کا تحفہ بھیجا ہے۔سابق کپتان جاویدمیانداد نےرہنماتحریک انصاف علی زیدی سے دلچسپ ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران انہوں نے علی زیدی کو اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہوا پان کھلایا۔

اس موقع پر جاویدمیانداد کا کہنا ہے کہ شارجہ میں پان کھا کر بھارت کے خلاف چھکا مارا تھا۔

جاویدمیانداد نےعلی زیدی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لئےبھی پان دیا۔

error: Content is protected !!