اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ سمر ہاکی لیگ آئی ایم ایچ اے ریڈ نے جیت لی آئی ایم ایچ اے وائٹ کی دوسری اور یلو کی تیسری پوزیشن ابوبکر سمر ہاکی لیگ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، محمد وقاص اور واصف رضا نے انعامات تقسیم کئے کراچی : اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے
جشن آزادی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز اینڈ وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیت لٸے مینز فاٸنل میں خیبر پختونخوا، وویمنز فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی جانیوالی جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا مینز اور وویمنز ٹاٸٹل پنجاب نے جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »فیفا کی پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد انداز میں مبارکباد
فیفا کی پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد اندازمیں مبارکباد فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کو یوم آزادی پرایک منفرد انداز میں مبارکباد دی ہے۔ پاکستانی آج 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں ، اس سلسلے میں مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں جشن ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
سپورٹس لنک کی طرف سے اہل وطن کو جشن ازادی مبارک پاکستان کا 77 واں یوم آزادی ملی جوشِ و جزبے سے بنایا جارہاہے ،پوری قوم کو خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ پاکستان ایک طویل اور لازوال جدوجہد کے بعد مارض وجود میں آیا ہے ، پاکستان کی ترقی و خوشحالی ایک اٹل حقیقت ہے ...
مزید پڑھیں »پوری قوم کی دعاؤں کی بدولت عالمی ریکارڈ قائم کیا ؛ اولمپکس چیمپئن ارشد ندیم
اولمپکس چیمپئن ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعاؤں کی بدولت عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ اولمپکس چیمپئن ارشد ندیم نے گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کوجشن آزادی مبارک ہو، اولمپکس میں جیت پروالدین اورپوری عوام کامشکور ہوں، گورنرہاؤس میں اتنی عزت دی، پشاور کے عوام کا مشکور ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم ہاؤس میں تقریب، قومی ہیرو ارشد ندیم کے ساتھ اہلخانہ بھی شریک
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 برس بعد گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی جیولن تھرو کے وقت اپنے جذبات کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔ گزشتہ روز قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پروقار تقریب کا اہتمام ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ارشد ندیم سے ملا قات ، 100 ملین روپے کا انعام دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ارشد ندیم سےملا قات، اولمپک جیتنے پر 100 ملین روپے کا انعام دیا ….. (اصغر علی مبارک)… وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی ہیرو ارشد ندیم کا نام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سڑک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے ساتھ واقع ہے۔ ارشد ندیم نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں تربیت حاصل ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ; قومی شاہراہ ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد ; قومی شاہراہ ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ ….. (اصغر علی مبارک) … وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد کی اہم شاہراہ قومی ہیرو ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ سڑک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کےپاس واقع ہے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں ارشد ندیم نے تربیت حاصل ...
مزید پڑھیں »اولمپک گولڈ میڈلسٹ "ارشد ندیم” کو گاڑی کا منفرد نمبر مل گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں دی گئی گاڑی کا منفرد نمبر دے دیا۔ عظمی بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں کہا کہ مریم بی بی خود چل کر “ارشد ندیم” کے گھر گئیں ، اسے انعام کی رقم کے ساتھ ساتھ ایک گاڑی بھی گفٹ کی ...
مزید پڑھیں »اولمپک کی تیاری میں "سپورٹس بورڈ پنجاب” نے اہم کردار ادا کیا ، کوچ سلمان اقبال بٹ
پیرس اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ قومی ہیرو ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ کی ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے ملاقات، ارشد ندیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ نے کہا کہ ارشد ندیم کی پیرس اولمپک کی تیاری میں سپورٹس بورڈ پنجاب نے اہم کردار ادا کیا، ڈی جی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »