دیگر سپورٹس

انڈر21گیمز کے سلسلے میں چارسدہ اور نوشہرہ ڈسٹرکٹ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام منعقدہانڈر21گیمز کے سلسلے میں چارسدہ اور نوشہرہ ڈسٹرکٹ کے مردوخواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے گئے،جبکہ حتمی ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاجائیگا۔ ضلع نوشہرہ میں ڈی ایس ا وذاء اللہ کی نگرانی جبکہ چارسدہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ خان کی نگرانی میں ٹیموں کی سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمئیر باکسنگ “ کھیل کی ترقی کا باعث بنے گی،محبوب خان

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں انڈونیشیا کے بویابلڈورزر کو ناک آﺅٹ شکست دے کر ایشین باکسنگ کونسل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عثمان وزیر کے کوچ سابق انٹرنیشنل باکسر محمد محبوب خان نے باکسنگ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے کے مشن پر گامزن سابق ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں شیڈول پاکستان انٹربورڈ بوائز تھروبال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیئے تعلیمی بورڈ حیدرآباد کی ٹیم منتخب

حیدرآباد( )کوئٹہ میں شیڈول پاکستان انٹربورڈ بوائز تھروبال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیئے تعلیمی بورڈ حیدرآباد کی تھرو بال ٹیم فائنل کرلی گئی۔اس ضمن میں سیلیکشن کے لیئے ہونے والے ٹرائلز اور کیمپ کے بعد ورکنگ کمیٹی کے اراکین گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری، کوہسار اور شاہ لطیف گرلز کالج لطیف آباد کے سینیئر ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن پرویزاحمد شیخ،خرم ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل لوئر دیر کے زیر انتظام مارشل آرٹس کے انڈر21 ٹرائلز کیلئے انتظامات مکمل،ٹرائلز 3مارچ کو ہونگے

لوئر دیر(نواب بادشاہ سے)تفصیلات کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لوئر دیر کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ ریسٹ ہاوس تیمرگرہ میں انڈر21 میل گیمزکی ٹرائلز کے تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بخت شاہ زیب،اسسٹنٹ ابرار احمد،سی او ماجد، مارشل آرٹ جندول,ثمرباغ اور ادینزئ کےجوڈو،کراٹے،تائیکوانڈ اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اجلاس ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر ویرسی مین اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپین شپ 2021 کا انعقاد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن (پی این ایف) کے تعاون سے آئی بی اے یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کمیونٹی آف پاکستان (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر ویرسی مین اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپین شپ 2021 کا انعقاد پی ایس بی کوچنگ سنٹر ، کراچی میں 23 سے 25 فروری 2021 ء تک ہوا۔ مندرجہ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر کلب والی بال کی سیمی فائنل لائن بھی مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیاسیمی فائنل لائن بھی مکمل ،بصر صدیقی نے افتتاح کیا،آٹھ ٹیموں کی شرکت کراچی ٟاسپورٹس رپورٹرٞآل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ۔اسرار شہیداے ،پاک کشمیر اے ،اسرار شہید بی اور ایم اے کلب نے آل پاکستان انٹر کلب والی بال ٹورنامنٹ کے ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی بورڈ حیدرآباد میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ) تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے زیراہتمام تھروبال بوائز ٹیم منتخب کرنے کے لیئے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز کی نگرانی بورڈ کی لیڈی اسپورٹس آفیسر شاہدہ شیخ نے کی جبکہ سیلیکشن کمیٹی میں بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کے اراکین گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری، کوہسار اور شاہ لطیف گرلز کالج لطیف آباد کے سینیئر ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،سید امتیاز علی شاہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،سیکریٹری اسپورٹس کووڈ کے بعدکھیل کے میدانوں کا آباد ہونا خوش آئند ہے، شیخ الجامعہ این ای ڈیآل پاکستان انٹرورسٹی فٹبال (ویمن) چیمپئن شپ کا کا انعقادکھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،کھیل کے میدان میں طالبات کا آگے آنا بہت ضروری ہے، جامعہ ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ پروگرامز کا اعلان کردیا۔یہ مقابلے مرد اور خواتین کے ہوں گے

کراچی (اسپورٹس نیوز) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے تحت ایسوسی ایشن 13مقابلے منعقد کرے گی جس میں 3چمپئن شپ اور10ٹورنامنٹ منعقد کیئے جائیں گے۔ اور یہ ان پروگرامز کے علاوہ ہوں گے جو وقتاً فوقتاً سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کی طرف سے منعقد کیئے جاتے ہیں۔ سیکریٹری ساؤتھ ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، پشاور میں ٹرائلز کا آغاز

پشاور( رپورٹ وتصاویرعاصم شیراز ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام اور ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک کی نگرانی میں انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں پشاور ڈسٹرکٹ کے ٹرائلزگزشتہ روزپشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں خواتین کے سات اور مردوں کے دس گیمز شامل ہیں ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اللہ خان کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free