لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب اورسپورٹس آفیسرز اینڈ ایمپلائزویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب کے زیراہتمام جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی،سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ڈائریکٹر ایڈمن ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا
حیدرآباد(شاہد کاظمی)حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا۔صدر حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی خرم رفیع صدیقی نے بطور مہمان خصوصی افتتاح کیا جبکہ معروف والی بال کوچ حضرت احمد و دیگر سینیئر کھلاڑی یوسف خان، عبدالحمید خان اور سمیع اللہ مہمان اعزازی تھے۔ تقریب کے آغاز میں کووآرڈینیٹر و ایونٹ مینیجر محی الدین ...
مزید پڑھیں »صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بنوں میں انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)بنوں میں انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی’خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار نے مقابلوں کا افتتاح کیا ‘آج پانچ میچ منعقد ہوں گے گزشتہ روز والی بال چیمپئن شپ کے پہلے روز ہونیاولے مقابلوں میں بازار احمد خان کی ٹیم نے ممش خیل کے خلاف کامیابی اپنے نام ...
مزید پڑھیں »صوبے بھر میں کبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے جاری ہے،شبقدرمیں منقدہ پہلامیچ پشاورنے جیت لیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کبڈی ایسوسی ایشن کی ہدایت پر خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں کبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہیں،شبقدر میں منعقدہ مقابلوں کے پہلے روزپشاورنے چارسدہ کو تین پوائنٹس سے ہرایا۔ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے کے تمام اضلاع میںکبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر کلب مقابلے زور وشور سے جاری ہیں۔اس ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جونیئر ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں منعقد ہوئی، رائے تیمور خان بھٹی نے فیتہ کا ٹ کر جونیئر ٹینس اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ہوا ...
مزید پڑھیں »ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں،تیمور سعید
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) تائیکوانڈو میں پاکستان کی انٹرنیشنل سطح پرنمائندگی کرنے والے قومی چیمپئین تیمور سعید نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں میرا ملک میری پہچان ہے حالیہ نیشنل چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا جذبہ ملا ہے قومی مقابلوں ...
مزید پڑھیں »والی بال ٹورنامنٹ کانیزہ کے علاقہ لکڑئی میں شروع ہوگیا۔
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے بینرتلے والی بال ٹورنامنٹ پشاور کے مضافاتی علاقہ کانیزہ کے گائوں لکڑئی میں شروع ہوگیا۔اب تک سات میچز کھیلے گئے،تمام شریک ٹیمیں ایک دوسرے پر برتری دلانے کیلئے سرتھوڑ کوششیں کررہی ہے ۔ایونٹ کا افتتاح علاقے کے سابق ناظم ملک جہانگیر اور کفایت آللہ نے کیا۔خیبر پختون خوا والی بال ایسوسی ایشن کی ...
مزید پڑھیں »انٹر کلب رسہ کشی چیمپئن شپ پشاور سٹی کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے تعاون سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں رسہ کشی انٹر کلب کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے چیمئن شپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا جس کے فائنل میں پشاورسٹی نے یونیورسٹی ٹائون کو تین صفر سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ...
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر و فیڈریشن کے سینیئر نائب صدر محمد محسن خان کی PFB کے صدر کو ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد
کوٹری (سید مسرت علی) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سمیت پوری کابینہ کو دنیا کے بلند ترین بیس بال گرائونڈ پر میچز منعقد کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔ سب سے پہلے مبارکباد اور شاباش دینے والوں میں سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر و فیڈریشن کے سینیئر نائب صدر محمد محسن خان ...
مزید پڑھیں »دوسرے نمائشی بیس بال میچ میں پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو شکست دے دی
گلگت (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے نمائشی بیس بال میچ میں پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو شکست دے دی پاکستان فیڈریشن بیس بال نے دنیا کے بلند ترین مقام پر بیس بال میچز کا انعقاد کرواکر تاریخ رقم کردی۔ فیڈریشن نے دنیا کے بلند ترین مقام گلگت بلتستان میں بیس بال کے نمائشی میچز کا انعقاد کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم ...
مزید پڑھیں »