لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) رواں سال پاکستان میں ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ میگا ایونٹ 9 فروری سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رواں سال کبڈی کا سب سے بڑا ایونٹ ہو گیا، ورلڈکپ کے دوران کا آغاز 9 فروری سے ہو گا۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت سمیت دس ٹیمیں شامل ہونگی۔ پول اے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
حب ریلی کراس کا 7واں ایڈیشن 19جنوری سے شروع ہوگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی سب سے مقبول حب ریلی کراس کا ساتواں ایڈیشن 19جنوری 2020 سے حب میں سجے گا، جس میں ملک کے صف اول کے ڈرائیور ایکشن میں نطر آئیں گے۔ چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی نے حب ریلی کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی ۔اس موقع پر ریلی میں شرکت کرنے والے ڈرائیورز ...
مزید پڑھیں »اولمپکس مقابلوںمیں تمغہ جیتنے والی واحد ایرانی خاتون نے ملک چھوڑ دیا
تہران (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپکس کھیلوں میں میڈل جیتنے والی ایران کی واحد خاتون ایتھلیٹ نے ناقابل یقین حالات کی وجہ سے ملک چھوڑ دیا۔کیمیا علی زادے نامی خاتون ایتھلیٹ اولمپکس کھیلوں میں ملک کے لیے ایوارڈ جیتنے والی ایران کی اب تک کی پہلی اور واحد خاتون ہیں۔انہوں نے 2016 میں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں منعقد اولمپکس میں ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو شکست دیدی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے آسٹن وِلا کو آؤٹ کلاس کردیا ۔ ایک کے مقابلے میں چھ گول داغ دیئے ۔ فاتح ٹیم کے سرجیو ایگوئیرو( Sergio Aguero )نے ریکارڈ 12ویں ہیٹ ٹرک بنائی۔مانچسٹر سٹی کے اسٹرائیکر سرجیو ایگوئیرو نے انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن وِلا کے خلاف میچ کو یادگار بنا دیا۔ ارجنٹینا سے ...
مزید پڑھیں »سربیا نے سپین کو ہرا کر پہلا اے ٹی پی کپ جیت لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا نے اسپین کو ہرا کر پہلا اے ٹی پی کپ جیت لیا، فائنل میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ کے درمیان ہونے والا مقابلہ بھی سربین اسٹارکے نام رہا۔پہلے اے ٹی پی کپ کے فائنل میں اسپین کے رابرٹو باؤٹسٹا (Roberto Bautista) نے سربین حریف ڈوسان (Dusan) کو ہرا کر اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نیشنل وومن فٹبال چمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی نے نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔ 11ویں ایڈیشن جو کہ 2018میں کھیلا گیا تھا پاکستان آرمی نے پہلی بار قومی وومین چمپئن شپ میں اپنی انٹری دی اور پہلے ہی انٹری میں وہ قومی چمپئن کے طور پر سامنے آئے اور پھر 2019-20میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ میں کھیلوں میں غذا کی اہمیت بارے ورکشاپ کا انعقاد
سرینا ولیمز نے 3 سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے 3 سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سرینا ولیمز نے 3 سال بعد ڈبلیو ٹی اے آکلینڈ کلاسیک کا ٹائٹل جیتنے کے بعد انعامی رقم آسٹریلیا کے بش فائر فنڈ میں دے دی۔سرینا ولیمز نے 43 ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم آسٹریلیا بش ...
مزید پڑھیں »سپینش سپر کپ فٹبال کے سیمی فائنل، ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا کو دو اپ سیٹ شکست دیدی
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)سپینش سپر کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، ٹائٹل کے لیے اس کا مقابلہ اتوار کو ریال میڈرڈ سے ہو گا جو ویلینشیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچی ہے۔سپر کپ کے سیمی فائنل میں بارسلونا ...
مزید پڑھیں »پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ، میاں بلال، احمد کامل، عمران بھٹی اور سکندر سیمی فائنل میں پہنچ گئے
لاہور (پ ر)10جنوری 2020ئ۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ2020ء کے مقابلے باغ جناح ٹینس اکیڈمی میں جاری ہیں، جمعہ کو تیسرے روزمردوں کے سنگلز کے مقابلوں میں میاں بلال، احمد کامل، عمران بھٹی اور سکندر حیات سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں،پہلی سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل11جنوری کو کھیلے ...
مزید پڑھیں »