دیگر سپورٹس

33 ویں نیشنل گیمز 21 اکتوبر کو پشاور میں منعقد ہوگی ،سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے اعلان کیا ہے کہ پشاور میں نیشنل گیمز 21 سے 27 اکتوبر تک منعقد ہوں گے جس کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے وہ گزشتہ روز ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے کانفرنس روم میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ان کے ہمراہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے’اس سلسلے میں اجلاس گزشتہ روز پشاور میں زیر صدارت سیکرٹری جنرل پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ منعقد ہوا جس میں آئندہ چار برس کے لئے صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق متفقہ طور پر جو عہدیدار منتخب ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فیڈریشن نے تمام اولمپنزسے ملاقات کا اعلان کردیا

لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ پہلے مرحلے میں اولمپک فارم کے سربراہ سابق کپتان منظور جونئیر سے ملاقات کریں گے، جمعرات کو کراچی میں اصلاخ الدیں، سمیع اللہ، حسن سردار، ایاز محمود، وسیم فیروز، قمر ابراھیم، کامران اشرف ، حنیف خان اور دوسرے اولمپئنز سے ملاقات کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

روم ماسٹرٹینس ٹورنامنٹ،نڈال فاتح، جانتے ہیں اب تک کتنے بھی یہ اعزاز جیت چکے؟

روم (سپورٹس لنک رپورٹ)روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل رفائیل نیڈال نے جیت لیا، فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست ہوگئی، اسپینش کھلاڑی نویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔روم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں رفائیل نیڈال نے نوواک جوکووچ کے خلاف جارحانہ آغاز کیا، پہلے سیٹ میں بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواووشوایسوسی ایشن کا عید کے بعد انٹر کلب ووشوٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ

پشاور(سپورٹس لنک)رپورٹ)خیبر پختونخواووشو(کنگفو) ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور مایہ ناز مارشل آرٹس کھلاڑی نجم اللہ صافی نے عیدالفطر کے بعد پشاور میں انٹر کلب ووشوچمپئن شپ منعقد کرانے کااعلان کیا۔یہ اعلان انہوںنے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ اس چمپئن شپ کی تیاری کیلئے پشاورکے مختلف کلبوں میں نمازعشاء کے بعد سحری تک کھلاڑیوں کی ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

مسرت رضا 27 ووٹ حاصل کرکے کے سی سی اے زون چار کے سیکریٹری منتخب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کے سی سی اے زون IVکے سابق سیکریٹری شمیم انور کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد کے سی سی اے زون IV کے سیکریٹری کی خالی نشست پر گذشتہ روز ہونے والے انتخاب میں مسرت رضا 27 ووٹ حاصل کرکے سیکریٹری کے سی سی اے زون IV منتخب ہوگئے ان کے مخالف اُمیدوار اختیار شاہ ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز کرانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا، میزبانی کس شہر کو دی جا رہی ہے؟

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33 ویں نیشنل گیمز اکتوبر میں پشاور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے تیاریوں کا آغازکر دیا گیا ہے’پشاور 7 ویں مرتبہ نیشنل گیمز کی میزبانی کرے گا اس سے قبل 1958 ‘1974 ‘1982 ‘1990 ‘1998 اور 2010 میں قومی کھیلوں کا پشاور میں انعقاد ہوچکا ہے ‘صوبائی حکومت’ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اور خیبرپختونخوا ...

مزید پڑھیں »

نیپال کے اس کوہ پیما نے کتنی بار مائونٹ ایورسٹ کو سر کیا؟

کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا نے23ویں بار ماوئنٹ ایورسٹ سر کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے محکمہ سیاحت کے مطابق ریٹا نے 8850میٹر بلند چوٹی کو جنوب مشرقی راستے سے سر کیا اور انھوں نے یہ کارنامہ دو کوششوں کے بعد سرانجام دیا۔اننچاس سالہ ریٹا کا کہنا ہے کہ وہ مزیددو بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنا ...

مزید پڑھیں »

سینئر صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے رمضان سپورٹس فیسٹول کا باضابطہ افتتاح کیا

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام رمضان فلڈ لائٹ سپورٹس فیسٹیول گزشتہ روز پشاور میں شروع ہوگیا’ فیسٹیول کا باضابطہ افتتاح سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک’ڈی جی ٹورازم جنید خان ‘کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ ‘ڈائریکٹر آپریشنز سید ثقلین شاہ سمیت ...

مزید پڑھیں »

پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کی تین رکنی کمیٹی کی کوئی آئینی حیثیت نہیں‘نوید حیدر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر اور صدر پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن سردارنویدحیدر خان نے پی ایف ایف کی خود ساختہ تین رکنی کمیٹی کومنفی پروپیگنڈے اور سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین سے متعلق خبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنزکی مدت 30مارچ 2019کومکمل ہوچکی ہے جسکے بعد تین رکنی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free