لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے اگلے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کی تیاری شروع کردی گئی ہے، اس حوالے سے منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژنل سپورٹس افسران ندیم قیصر، اکبر مراد، مسعودالحسن، خواجہ سیف ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ڈسٹرکٹ ناظم فلڈلائٹس ٹینس چمپئن شپ 20مئی سے قیوم سٹیڈیم میں شروع ہوگی،عمر آیازخلیل
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمرآیازخلیل نے 20مئی سے قیوم سٹیڈیم کے ٹینس کورٹ پر رمضان فلڈلائٹس ٹینس چمپئن شپ منعقد کرانے کا اعلان کردیاہے،یہ چمپئن شپ ضلع ناظم محمد عاصم خان کے تعاون سے منعقد ہوگی،جس میں انڈر14،18اور مینز سنگل کٹیہگریزکے مقابلوں میں پولیس،پی اے ایف،ایس این جی پی ایل اور خیبر پختونخواکے ٹاپ کھلاڑی ایکشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرچری فیڈریشن ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ساتھ منسلک ہوگئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان آرچری فیڈریشن کو منسلک کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی قومی اسمبلی برائے بین الصوبائی رابطہ آغا حسن بلوچ، وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی، پاکستان سپوڑٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »محمد صلاح کی بیٹی بھی فٹبال کی مداح،میچ کے اختتام پر گول کرنے کی ویڈیو وائرل
مانچسٹر سٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)محمد صلاح کی صاحبزادی نےانگلش پریمیئر لیگ کے اختتام پرفیلڈ میں پہنچ کر گول کر ڈالاجس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میچ کی اختتامی تقریب اور لیگ میں بائیس گول کرنے پر گولڈ بوٹ وصول کر کے محمد صلاح ٹیم کے ساتھ ڈریسنگ روم کی جانب جا رہے تھے کہ اس دوران صلاح کی بیٹی فیلڈ پر بھاگتے ...
مزید پڑھیں »ریفری کے متنازعہ فیصلے نے طلائی تمغے سے محروم کردیا،انعام بٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز پہلوان انعام بٹ کا کہنا ہے کہ برازیل میں ہونے والی بیچ ریسلنگ کے فائنل میں ریفری کے متنازعہ فیصلے نے گولڈ میڈل سے محروم کر دیا۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ متنازعہ فیصلے کیخلاف شکایات جمع کرا دی ہے۔ امید ہے فیصلہ میرے حق میں آئے ...
مزید پڑھیں »ریسلنگ کی دنیا کا بڑا نام ہلاک ہو گیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)لندن میں ایک پروفیشنل ریسلر اور اداکار سلور کنگ مقابلے کے دوران گرےاور ہلاک ہوگئے۔سیزر بیرن جسے سلور کنگ کے نام سے پہچانا جاتا تھا اپنے ملک میکسیکو میں بہت مقبول تھے اور 2005 میں بننے والی فلم ناچو لیبرے میں ہالی ووڈ کے اداکار جیک بلیک کے ہمراہ نظر آئے۔51سالہ سیزر بیرن لندن کے علاقے کیمڈن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ڈوپنگ ٹیسٹ میں دو سائیکلسٹ پر پابندی عائد کردی
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلینگ فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی نے گذشتہ برس لاہور میں کھیلی جانے والی قومی سائیکلنگ چیمپین شپ کے دوران لئے جانے والے ڈوپ ٹیسٹ میں ڈوپ پازیٹیو آنے پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے محمدشکیل پر آٹھ سال اور وقاص محبوب پرچار سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ترجمان کے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے بڑے بھائی ملک مبشر سرور کی یاد میںڈیرہ غازی خان میں تعزیتی ریفرنس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کے بڑے بھائی ملک مبشر سرور کی یاد میںڈیرہ غازی خان میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا جس کی صدارت ڈویژنل سپورٹس آفیسر ڈیرہ غازی خان ملک غلام مرتضیٰ نے کی، ریفرنس میں معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ریفرنس میں ملک مبشر سرور کے ایصال ثواب کے لئے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے وفد کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر و رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب میں فٹ بال کے کھیل کے فروغ، سکولوں میں فٹ بال کا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے تعاون پر غور کیا گیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ...
مزید پڑھیں »ایگزیکٹو بورڈ نے اولمپئین آصف باجوہ کو سیکرٹری پی ایچ ایف تعینات کرنے کی منظوری دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ نے متفقہ طور پر اولمپئین آصف باجوہ کو سیکرٹری پی ایچ ایف تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس صدر پی ایچ ایف بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو بورڈکے 14اراکین نے شرکت کی۔ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں خیبر ...
مزید پڑھیں »