پاکستان ہاکی میں مبینہ کرپشن ، صدر پی ایچ ایف نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔

طارق بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ

ایف آئی اے کی انکوائری مکمل ہونے تک سابق عہدیدار ملک سے باہر نہیں جاسکتے، طارق بگٹی

انکوائری میں مطلوب سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، طارق بگٹی

سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، طارق بگٹی

ایف آئی اے فیڈریشن کے سابق صدور اولمپیئن اختر رسول اور خالد سجاد کھوکھر کے خلاف انکوائری کررہا ہے، ذرائع

ایف آئی اے کی انکوائری میں سابق اولمپئنز شہباز سینئر، آصف باجوا، رانا مجاہد سمیت فیڈریشن کے دیگر عہدیدار بھی شامل ہیں

ایف آئی اے کی تحقیقات میں کرپشن کے ماسٹر مائنڈ سابق خزانچی اخلاق عثمانی انتہائی مطلوب شخص ہیں، ذرائع

ایف آئی اے 208-2022 تک کی مالی بدعنوانیوں کے گیارہ کیسز کی تحقیات کررہا ہے، ذرائع

 

 

error: Content is protected !!