دیگر سپورٹس

اسلام آباد میں لیژر لیگ کے زیر اہتمام لیژرخواتین کپ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) لیژر لیگ کے زیر اہتمام لیژرخواتین کپ کا انعقاد اسلام آباد کے سیکٹرG-10 میںعمار خان شہید گرائونڈ میں ہوا۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیمیں سی ایل ایف سی، سی ایل ایف سی یوتھ، چارکول ایف سی، سمرف ایف سی، ینگ رائزنگ سٹار، بلیک سٹارایف سی، کامسیٹس ایف سی اور پوپو ایف سی شامل ہیں.ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ڈی جی سپورٹس ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پشاور گرین نے جیت لی

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ ) خیبر پختونخواڈی جی سپورٹس ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور گرین نے اپنے نام کرلی،فائنل میچزمیں پشاور گرین کے مرد وخواتین کھلاڑیوں نے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپئن ٹرافی جیت کر چمپئن بننے کا اعزازحاصل کرلی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ناظم تحصیل صوابی واحد شاہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے نمایاں پوزیشن لینے والے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر ہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ہاکی سپر لیگ ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے پی ایچ ایس ایل کا پہلا ایڈیشن مارچ کے تیسرے ہفتے میں کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے برس بارہ سے انیس جنوری تک پی ایچ ایس ایل کرانے کا اعلا ن کیا تھا اور اس سلسلے میں ٹینڈرز ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام تمام اضلاع میں انڈر 16کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران طلبہ کے لئے انڈر 16 کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ شروع ہوگئے ہیں، 6روزہ کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں، ہر کھیل کے کیمپ میں 20 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »

انٹرورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ لاہور کالج فار ویمن نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں کھیلی گئی انٹر ورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2018 کا ٹائٹل لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے جیت لیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹر ی جنرل شیخ مظہر کے مطابق انٹر ورسٹی ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2018کا ٹائٹل لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے سرگودھا یونیورسٹی کو ہر ا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا بیس بال اور سافٹ بال کے انتخابات مکمل ھو گئے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں بیس بال اور سافٹ بال ایسوسی ایشن کے دو الگ الگ جنرل کونسل اجلاس منعقد ھوئے جس میں صوبے کے تمام ریجنل نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر اگلے چار سال کیلئے ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ بیس بال صدر : ڈاکٹر نعمان نائب ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ڈاجبال فائونڈیشن کے زیر اہتمام کورس

کراچی:(سپورٹس لنک رپورٹ) بانی نیشنل سپورٹس اور فیزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن عبدالکریم مغل نے کہا کہ تعلیم صحیح ہے اور کھیل سماج کا راستہ چھوڑ دیا گیا ہے. یہ بھی دنیا بھر میں ایک بیزاری اور تفریح ​​بن گیا ہے. وہ ہیکس کالج میں نیشنل ڈاجبال فائونڈیشن کورس 2018 سے خطاب کررہا تھا. کراچی. انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس ...

مزید پڑھیں »

پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ25دسمبرسے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ25 دسمبر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 6 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن پنجاب، ...

مزید پڑھیں »

لوئر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام میراتھن ریس کا انعقاد

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ) لوئر دیر علاقے میدان میں فوج نے میراتھن ریس کا انعقاد کیا جہاں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر سبقت جانے کی کوشش میں سر دھڑ کی بازی لگا دی۔میراتھن ریس میں اپر دیر، لوئر دیر، چترال اور سوات کی 8 ٹیموں کے 80 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، کھلاڑیوں کا کہنا تھا ایونٹ بہت پر لطف تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free