لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ نے انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عمران بٹ نے 156 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پریس کانفرنس میں اپنی ریٹائرمنٹ کی وجوہات بتائیں گے۔عمران بٹ نے کہا کہ بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ ان کا آخری ایونٹ تھا۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
تعلیمی اداروں میں سپورٹس کے فروغ کے لئے خصوصی اقدامات کررہے ہیں،رائے تیمور خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سپورٹس کے فروغ کے لئے خصوصی اقدامات کررہے ہیں، سکولوں اور کالجوں کے طلبہ کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنے کیلئے تحصیل سطح پر کھیلوں کے مقابلے کروارہے ہیں جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے اور سپورٹس کا کلچر فروغ ...
مزید پڑھیں »اینڈی مرے آئندہ سال فروری میں اوپن سڈ ڈی فرانس میں شرکت کرینگے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ایک اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے آئندہ سال فروری میں اوپن سڈ ڈی فرانس ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئینگے۔ اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس ایونٹ سال کے پہلے گریند سلام آسٹریلین اوپن کے ایک ہفتے بعد 3 فروری 2019ء کو فرانس میں شروع ہوگا۔اس کے علاوہ اینڈی ...
مزید پڑھیں »بے نظیر شہید انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ ،لیڈیز سنگلز کے سیمی فائنل کل کھیلے جائینگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چیمپیئن شپ میں بوائز انڈر- 18 سنگلز اور لیڈیز سنگلز کے سیمی فائنل مقابلے کل جمعہ کو کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چمپئن شپ میں چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیرملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی میں شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان ہوگئی کہ مینجمنٹ کے تمام ارکان مستعفی ہوگئے وہ تحقیقات کس کے خلاف کریں؟ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے رابطہ کیا کہ اگراجازت ہوتو فیڈریشن کےعہدیداران کے خلاف انکوائری شروع کر دیں۔ذرائع نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »چار ملکی ہاکی سیریز اوپن ، قازغستان نے افغانستان کو 0-8 شکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ہونے والی چار ملکی ہاکی سیریز اوپن کے تیسرے دن کے میچ میں قازغستان نے افغانستان کو 0-8 شکست دے دی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سابق ورلڈ چیمپیئن اولمپیئن چوہدری اختر رسول تھے ،انکے ہمراہ ایل او سی چیئرمین بریگیڈیئر ر ساجد حمید, آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »ہر طالب علم کیلئے کم ازکم ایک کھیل میں حصہ لینا لازمی قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے تعلیمی اداروں میں سپورٹس کی بحالی کے لئے اہم فیصلہ کیا ہے، صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے ہر طالب علم کے لئے کم ازکم ایک کھیل میں حصہ لینا لازمی قرار دیدیا ہے، بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »ڈیسکون کی جانب سے اپنے ملازمین کے درمیان مختلف مقابلوں کا انعقاد
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کے نامورادارے ڈیسکون کی جانب سے اپنے ملازمین کے درمیان مختلف مقابلوں کا انعقاد کرایاگیا ۔ڈیسکون سپورٹس کمپلیکس میںٹیبل ٹینس ، بیڈ منٹن ، ویٹ لفٹنگ اور ڈارٹ کے مقابلوں میں مرد و خواتین ملازمین نے بھرپور حصہ لیا ۔بیڈ منٹن مینز ڈبل میں فہد الطاف اور ارشد ٹھاکر نے دائود ظفر اور سید ...
مزید پڑھیں »آپ بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کیوں نہیں کرتیں؟صحافی کے سوال پر ثانیہ کا حیران کن جواب
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش سے لے کر آج تک سوشل میڈیا پراس کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج کل اپنے شیر خوار بچے اذہان کے ساتھ مصروف ہیں جبکہ میدان میں واپسی کے لئے بھی بیتاب نظر آتی ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ثانیہ ...
مزید پڑھیں »لائنل میسی نےریکارڈ 5ویں مرتبہ گولڈ شو ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کر ڈالی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق ارجنٹائن اور بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ یورپین گولڈن شو ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی، انہیں 2017-18ء سیزن کے دوران نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا، انہوں نے زیادہ مرتبہ یورپین گولڈن شو ایوارڈ جیتنے کی فہرست میں کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے ...
مزید پڑھیں »