بھوونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)14ویں ورلڈ کپ ہاکی کے افتتاحی روز بیلجیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا، جبکہ بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی ۔بھارت کے شہر بھوونیشور میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے میچ میں بیلجیم نے کینیڈا کے خلاف تیسرے ہی منٹ میں برتری ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے اعتماد کا ووٹ لے لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا غیر معمولی اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، اجلاس میں اشفاق احمد راجہ، سیکرٹری/ فوکل پرسن ٹو پی ایف ایف الیکشن ریٹرننگ آفیسر ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر، تحصیل لاہور سٹی گرلز نے والی بال کا ٹائیٹل جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر کھلاڑیوں کو سپورٹس کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، بدھ کے روز لاہور کالج یونیورسٹی فار وومن میں انٹر تحصیل گرلز والی بال کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں تحصیل لاہور سٹی کی ٹیم فاتح رہی ...
مزید پڑھیں »بچوں کو گرائونڈز میں لانا اہم ہدف ،اگلے سال پنجاب گیمز بھی کروائیں گے، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے جدیددور میں بچے کمروں تک محدود ہوگئے ہیں، بچوں کو گرائونڈز میں لانا اہم ہدف ہے،8 سال بعد سپورٹس کیلنڈر بحال کیا، 8 سال بعد اگلے برس پنجاب گیمز بھی کروائیں گے، یکم جنوری سے مختلف شہروں میں 7بڑی گیمز کے کیمپ لگائے جائیں گے، سپورٹس ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس سیزن IV عبدل ایف سی‘ ٹارگیرین ‘گلوری ڈیز ‘ کلر نے انٹراسٹی کیلئے کوالیفائی کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم، کلفٹن پر لیثررلیگس ‘سیزن IVمیں کھیلی گئی 2لیگزکااختتام ہوگیا۔پریمئر ڈویثرن میں عبدل ایف سی نے بحیثیت گروپ چمپئن اوررنر اپ گلوری ڈیزجبکہ ڈویثرن ’I‘میںچمپئن ٹارگیرین یونائیٹڈاوررنر اپ گلوری ڈیزنے کراچی انٹراسٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ 8ٹیموں اور14میچز پر مشتمل پریمئر ڈویثرن میں عبدل ایف سی نے ...
مزید پڑھیں »جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کی بس پرحملہ،مجر م کو 14سال قید کی سزا
برلن(سپورٹس لنک رپورٹ) گزشتہ برس گیارہ اپریل کو جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کی بس پر حملہ کرنے والے ایک انتیس سالہ ملزم کو جرمن عدالت نے چودہ سال قید کی سزا سنا دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے مغربی شہر ڈورٹمنڈ کی عدالت نے جرمن اور روسی شہریت کے حامل شخص سیرگئی وی کو جرمن فٹ ...
مزید پڑھیں »12 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ کل 30نومبر سے ساہیوال میں شروع ہو گی
ساہیوال (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ کل 30 نومبر بروز جمعہ سے ساہیوال میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل عندلیب سندھو نے کہا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی
باکو(سپورٹس لنک رپورٹ)آذربائیجان میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی اور 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نےمختلف کیٹگریز میں 3 گولڈ، 2 سلور اور دو برونز میڈل حاصل کیے۔آذربائیجان کےشہر باکو میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت سمیت 15 ممالک سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔گولڈ میڈل ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ، کل جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے
بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے ۔تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں کل جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ ارجنٹائن اور سپین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور فرانس کی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »