کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم نے ساف انڈر 15فٹبال چیمپئن شپ کے تیسرے پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں میزبان نیپال کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے، بھارت کی جانب سے میچ کا واحد گول پہلے ہاف میں سکور کیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسری پوزیشن کیلئے کھیلا گیا مچ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ثانیہ مرزا کے ننھے مہمان کی سوشل میڈیا پر آمد،تصاویر وائرل
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے پہلا پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی خوشی اور جذبات کا بے پناہ اظہار کیا ہے۔پانچ دن قبل پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں بین الاقوامی سکواش ٹورنامنٹ،غیر ملکی کھلاڑی سکیورٹی سے مطمئن
کوئٹہ(عبدالستار مندرہ)ٹاپ پاکستانی اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے کہا ہے کہ بلوچستان محبت کر نے والوں کی سر زمین ہے چار ملکی بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کو ئٹہ میں انعقاد ثابت کرے گا کہ یہاں کے لوگ امن کی داعی ہے چیمپئن شپ سے صوبےکے باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان ...
مزید پڑھیں »نئے سیزن میں مکمل تیاری کے ساتھ شرکت کروں گی، ماریہ شرپووا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی ماریہ شرپووا جو ان دنوں ٹینس کورٹس سے باہر نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن میں مکمل تیاری کے ساتھ مقابلوں میں شرکت کروں گی، اپنے ایک انٹرویو میں ماریہ شرپووا کا کہنا تھا کہ اس وقت صرف اور صرف اپنی فٹنس اور کھیل کے معیارکو بہتر بنانے پر توجہ ...
مزید پڑھیں »مانچسٹر سٹی کے سٹار کھلاڑی کیون ان فٹ ہو گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر سٹی کے مایہ ناز فٹبالر کیون ڈی برائونی فہلم کیخلاف میچ کے دوران گھٹنے پر چوٹ آنے کی وجہ سے ان فٹ ہو گئے ہیں اور اب وہ کم از کم پانچ سے چھ ہفتے تک فٹبال کے میدان سے باہررہیں گے، میچ کے بعد کیون کے گھٹنے کا فوری طور پر سکین ٹیسٹ کیا گیا جس ...
مزید پڑھیں »سعودی صحافی کا قتل،جان سینا کا جدہ میں ریسلنگ مقابلوں میں شرکت سے انکار
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر جان سینا نے رواں ماہ سعودی عرب میں ہونے والے ریسلنگ کے مقابلے میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے، جان سینا کا یہ انکار سعودی عرب کے صحافی جمال کے قتل کے افسوسناک واقعہ کے بعد سامنے آیا ہے، جان سینا نے رواں ماہ جدہ میں ریسلنگ کے مقابلوں میں جلوہ ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر 15فٹبال چیمپئن شپ،فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان
کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)ساف انڈر 15چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو 4-0جبکہ بنگلہ دیش نے بھارت کو پنلٹی شوٹس آؤٹ پر ہرادیا۔دوسرے سیمی فائنل میں نیپال کے دفاعی کھلاڑی نے اون گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی بعدازاں محب اللہ نے 59ویں اور 68ویں ، مدثر نذر نے 77ویں منٹ میں پنلٹی ککس پر گول کئے ۔قبل ...
مزید پڑھیں »13ویں کورین ایمبیسڈرتائیکوانڈونیشنل چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)13ویں کورین ایمبیسڈرتائیکوانڈونیشنل چیمپئن شپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے جو 8نومبر تک جاری رہے گی۔ ایونٹ میں شرکت کے لئے کوریا کی 22رکنی انٹرنیشنل ڈیمونسٹریشن ٹیم سمیت پاکستان بھر سے 1400کھلاڑی وآفیشلز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ چیمپیئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں منعقدہوگی جس کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی ...
مزید پڑھیں »فٹ بال کے فروغ کیلئے کئے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے فٹ بال کے فروغ کے لئے کئے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، حال ہی میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے منعقد کرائے گئے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ میں حصہ لینے والے کھلاڑی اب قومی انڈر15فٹ بال ...
مزید پڑھیں »برازیل سٹارفٹبالر نیمار کو 6 سال جیل ہونے کا امکان
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے مایہ ناز فٹبالر نیمار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کیخلاف سپین کے ایک مجسٹریٹ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور اگریہ تحقیقات ٹھیک ثابت ہو گئیں تو ممکن ہے کہ نیمار کو کم از کم چھ سال کیلئے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی، تفصیلات کے مطابق سپین کے مجسٹریٹ نے 2013میں ...
مزید پڑھیں »