پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری چیلنج کپ ہاکی ٹورنامنٹ پشاور لائنز کی ٹیم نے جیت لیا گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا فائنل پشاور لائنز اور گرین کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا اس موقع پر ڈی جی سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاک، بھارت،یو اے ای 3 ملکی شوٹنگ بال سیریز کیلئے گرین سگنل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان، بھارت اور متحدہ عرب امارات کے مابین 3 ملکی شوٹنگ بال سیریز کا انعقاد کیا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق یہ بات پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے سیکرٹری سید مدد علی شاہ نے بھارت اور نیپال کے مابین شوٹنگ بال سیریز کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی، انھوں نے کہا کہ ایشن شوٹنگ بال فیڈریشن نے سیریز ...
مزید پڑھیں »روس میں فٹبال شائقین کیلئے فین زونز کھول دیئے گئے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں فٹبال ورلڈ کپ کیلئے مختلف مقامات پر ‘فین زونز’ کھول دیئے گئے ہیں یعنی جو شائقین ٹکٹ خرید کر میدان میں نہیں جا سکتے وہ بڑی سکرینز پر سنسنی خیز میچز سے محظوظ ہو سکیں گے۔ روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی رونقیں بحال ہوگئیں۔ شائقین کیلئے مختلف مقامات ...
مزید پڑھیں »برازیل 5 فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی واحد ٹیم
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 2 روز باقی رہ گئے، برازیل کی ٹیم کو سب سے زیادہ پانچ بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جرمنی کے سابق فٹبالر میروسلاف کلوزا عالمی کپ مقابلوں کے ٹاپ سکورر ہیں،برازیل کے بغیر فٹبال ورلڈ کپ کا تصور نا ممکن، اب تک تمام 21 مقابلوں کیلئے کوالیفائی ...
مزید پڑھیں »پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتح باکسرز کیلئے عید ملن پارٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب، پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن میں میڈلز حاصل کرنے والے باکسر کو عید ملن پارٹی دے گاجس میں باکسرز کونقد انعامات دیئے جائیں گے، تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ہوں گے، یہ بات انہوں نے منگل کے روز اپنے ایک بیان ...
مزید پڑھیں »میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح دنیا کی توجہ کا مرکز
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ فٹبال کے آغاز میں چند روز رہ گئے ہیں اور دنیا بھر کی نظریں میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح پر ہیں۔میگا ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیموں میں جرمنی، برازیل، اسپین، فرانس اور ارجنٹائن کا شمار ہونے لگا ہے جبکہ ایونٹ کے ایک لاکھ اضافی ٹکٹس صرف ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔بس تین دن کا انتظار ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ٹرافی کا روس سمیت دنیا بھر کا سفر مکمل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے 3دن قبل عالمی کپ کی ٹرافی نے روس سمیت دنیا بھر کے 51ملکوں اور 91 شہروں کا دورہ مکمل کر لیا ہے۔ورلڈ کپ ٹرافی نے 9 ماہ قبل روس سے ہی اپنے دورے کا آغاز کیا تھا اور اپنے سفر کے اختتام تک ایک لاکھ 72ہزار کلومیٹر سفر طے کیا۔فیفا کے رکن ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ، برازیل نے وارم اپ مقابلے میں آسٹریا کو ہرا دیا
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے سے قبل ٹیموں کی بڑی تیاریاں جاری ہیں، فٹبال سٹار نیمار کی ٹیم برازیل نے وارم اپ مقابلے میں آسٹریا کو تین صفر سے ہرا دیا ہے۔فٹبال ورلڈ کپ کے بڑے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں،ایونٹ کے وارم اپ میچ میں برازیل نے آسٹریا کے خلاف زبردست ...
مزید پڑھیں »سابق سکواش چیمپئن قمرزمان نے پی کے74سے کاغذات جمع کرادئیے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چمپئن قمرزمان بھی عام انتخاب کیلئے میدان میں آگئے ،انہوں نے کاغذات نامزد گی جمع کرا دیئے،وہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پی کے 74سے الیکشن لڑینگے ،میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انکاکہناتھاہ کہ وہ علاقے کی ترقی،شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صوبے میں کھیلوں اور کھلاڑیوں کو صحیح معنوں میں ...
مزید پڑھیں »اولمپئن منصور کی یاد میں کھیلا گیا نمائشی میچ برابر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپیئن منصور احمد اور مشیرربانی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے کھیلا جانیوالا نمائشی ہاکی میچ منصور اور ربانی الیون کے درمیان تین، تین گول سے برابر ہوگیا، ربانی الیون کی جانب سے محسن ظفر، اسامہ شاہ شعیب جٹ جبکہ منصور الیون کی جانب سے سمیر حسین، اوصاف ربانی اور صفدر عباس نے ...
مزید پڑھیں »