دیگر سپورٹس

ایبٹ آباد،خیبر پختو نخوا الیو ن نے نمائشی فٹ بال میچ جیت لیا

ا یبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )چینی سفا رت خا نے کے اہلکاروں اور خیبر پختو نخوا الیو ن کے در میا ن نمائشی فٹ با ل میچ ہوا جو خیبر پختو نخوا الیو ن نے تین کے مقا بلے میں پا نچ گو ل سے جیت لیا،مہما ن خصوصی اسلا م آباد میں تعینا ت عوا می جمہو ریہ ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف ٹورنامنٹ،سینئرز مقابلوں کا اختتام

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): چیف آف دی نیول  سٹاف امیچر گالف کا دوسرے دن سینئرامیچرز کے مقابلوں کا اختتام ہوا۔گالف کپ کے دوسرے دن سینئرامیچرزکے فائنل راونڈ سمیت امیچر اور جونئیر کے دوسرے رائونڈ کے مقابلے بھی منعقد ہوئے۔ کھیل کے دوسرے دن کا آغاز سینئر امیچر کے فائنل راونڈ ، جونئیر کے 18 ہولز کے میچ اور امیچر ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای کی 25 سالہ ریسلر پیگی کیساتھ کیا ہوا؟افسوسناک خبر آگئی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای خاتون ریسلنگ کھلاڑی پیگی نے رنگ سے مستقل طور پر ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔ ڈیلی میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ ( ڈبلیو ڈبلیو ای ) کی 25 سالہ ریسلر پیگی نے اپنی گردن کی انجری کے باعث ریسلنگ کے میدان کومستقل طور پر خیر باد کہنے کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا اوپن ٹینس، اعصام الحق اور جولین نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی ڈبلز کیٹگری کے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے شاندار کامیابی کے بعد اپنے ساتھی جولین راجر کے ہمراہ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا میلہ جاری زور و شور سے جاری ہے. ڈبلز کے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کر ...

مزید پڑھیں »

رانی رام پال بھارتی ویمن ہاکی ٹیم کی باضابطہ کپتان مقرر

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی انڈیا نے رانی رام پال کو سیزن دوہزار اٹھارہ کے اختتام تک نیشنل ویمنز ٹیم کی کپتان مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اسٹار گول کیپر پی آر سری جیش مینز سینئر ٹیم کے قائد برقرار رہیں گے ۔ ہاکی انڈیا کے سیکریٹری جنرل محمد مشتاق احمد نے کہا کہ دونوں غیر معمولی کھلاڑی ہیں ...

مزید پڑھیں »

ننھے مہمان کی آمد،،بھارتی صحافی کے طنز پر ثانیہ مرزا کاعمدہ جواب

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ اسٹار شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حال ہی میں مداحوں کو نہایت منفرد انداز میں اپنے والدین بننے کی خوشخبری سنائی، جس کے بعد اسپورٹس اور شوبز سمیت دیگر نامور شخصیات کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے بھی ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا ...

مزید پڑھیں »

بجٹ-2018کھیلوں کے فروغ کیلئے 3ارب55کروڑ روپے سے زائد فنڈز مختص

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ مالی سال 2018-19ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت کھیلوں کے شعبہ کی ترقی اور ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے پہلے سے جاری اورنئے منصوبوں کیلئے 3ارب55کروڑ 25لاکھ84 ہزار روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ سالانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق ان منصوبوں میں نارووال میں46کروڑ70لاکھ ایک ہزار روپے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول ا سٹاف امیچر گالف کپ کا آغاز

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں چیف آف دی نیول ا سٹاف امیچر گالف کپ کا آغازہو گیا۔گالف کپ کے پہلے دن سینئرامیچر اور امیچر کٹیگیری کے گالفرز کے درمیان مقابلے منعقد ہوئے۔ سینئرامیچر میںراولپنڈی گالف کلب کے بریگیڈیئر نصراللہ نیٹ 68اسکور کے ساتھ نیٹ کٹیگیری میں جبکہ لاہور گریژن گالف اینڈکنٹری کلب کے ...

مزید پڑھیں »

ماریہ شراپوا تنزلی کی راہ پر گامزن

سٹٹ گارٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈوپنگ مسائل کے سبب 15 ماہ کی پابندی کے بعد کھیل میں واپسی پر بڑے اعزازات جیتنے کی خواہاں روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا تنزلی کی راہ پر گامزن ہیں جن کو آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ کے بعد کوئی کامیابی نہیں ملی۔سٹٹ گارٹ اوپن میں گارشیا کیخلاف انہیں مسلسل چوتھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ،یہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free