دیگر سپورٹس

انعام بٹ طلائی تمغہ کیسے جیتے،،،اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلوان انعام بٹ نے ٹورنامنٹ میں بھارتی ریسلر کے خلاف مقابلے میں اعصاب پر قابو رکھنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اپنی ویڈیو میں انعام بٹ نے بتایا کہ بھارتی پہلوان سومویر ٹورنامنٹ کا سب سے فیورٹ پہلوان تھا ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیرکھیل اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب انعام بٹ کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان کی ریسلر محمد انعام بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے،اپنے تہنیتی پیغام میں صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ محمدانعام بٹ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیاجس پر وہ مبارکباد کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز ، ہزارہ ریجن میں مردوں کے مقابلوں کا آغاز

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے ہزارہ ریجن میں مردوں کے مقابلوں پر وقار تقریب میں شروع ہوگئے اس موقع پر وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ہائیرایجوکیشن مشتاق احمدغنی اور رکن قومی اسمبلی اظہرجدون مہمانان خصوصی تھے ان کے ہمراہ،ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین شاہ ، ڈائریکٹرڈویلپمنٹ سلیم رضا،اے ڈسپورٹس نعمت اﷲ مروت، ...

مزید پڑھیں »

پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ کل سےشروع ہوگی

اسلام آباد  ( نواز گوھر )پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ  اتوار سے لیاقت جمنازیم،  اسلام آباد میں شروع ہوگی، جبکہ سپر لیگ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب  شام سات بجے جناح سٹیڈیم میں ہوگی  جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ ہونگے،  آگنائزنگ سیکرٹری شاہد بلوچ نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز ، ہزارہ ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں ہزارہ ریجن میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں ہر ی پورڈسٹرکٹ کی خواتین نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 گولڈ اور چار سلور میڈلز جیت کر 108 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ایبٹ آباد چار گولڈ چھ سلور میڈلز جیت ...

مزید پڑھیں »

تیسرا بحریہ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام تیسرا بحریہ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ بحریہ وائیٹ (بوائز) اور بحریہ گرین (گرلز) کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ بحریہ وائیٹ نے فائنل میچ میں بحریہ بلیو کو شکست دی جبکہ بحریہ گرین (گرلز) نے بحریہ بلیو (گرلز) کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کی۔بحریہ گرین (بوائز ) ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،انعام بٹ نے پاکستان کیلئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2018 کے مقابلوں میں پاکستان کے انعام بٹ نے ملک کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔گجرانوالہ کے انعام بٹ نے ریسلنگ کے 86 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں یہ کارنامہ سرانجام دیا اور نائیجیریا کے ریسلر کو شکست دی۔کامن ویلتھ گیمز میں مجموعی طور پر یہ پاکستان کا یہ پانچواں ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم جولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

گولڈ گوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جولین تھرو میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے نئے قومی ریکارڈ کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ارشد ندیم نے گروپ بی کے کوالیفائر میں 80.45 میٹر کی تھرو کی ...

مزید پڑھیں »

..کامن ویلتھ گیمز.”گوجرانوالہ”کے سپوتوں کی فتوحات سے کانسی کے تمغوں کی ہیٹرک

اصغر علی مبارک مجھے فخر ھے کہ خوش قسمتی سے میرا تعلق ” پہلوانوں کے  شہر”گوجرانوالہ” سے ھے  گوجرانوالہ  کے تین نامور سپوتوں نے اس بارآسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں تین تمغے جیت کر دنیا پر ثابت  کر دیا کہ ‘گوجرانوالہ چمپئنز کا شہر بن چکا ھے ،آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز ، ہزارہ ریجن میں خواتین گیمز کا آغاز

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ہزارہ ڈیژن کے انٹر ڈسٹرکٹ انڈر23 گیمز کے سلسلے میں خواتین کھیلوں کے مقابلے شروع ہوگئے،گیمزمیں ایبٹ آباد،مانسہرہ،بٹگرام،،ہری پور کی خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں ، گیمز کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن(ر)اورنگزیب حیدر نے باقاعدہ افتتاح کیا انکے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنریاسر علی خان،ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز سید ثقلین شاہ ،ڈائریکٹر ڈیلپمنٹ سلیم رضااے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free