لاہور : لڑکیاں بھی اب مکے کا زور دکھا ئیں گی۔ قومی باکسنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار خواتین باکسرز ان ایکشن ہوں گی۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے پنجابی مٹیاریں ٹرائلز دینے پہنچ گئیں۔ پہلی بار نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں لڑکیوں کو اجازت ملی تو دم دکھانے یہ لڑکیاں میدان میں اتر آئیں۔ پنجاب ٹیم کے انتخاب کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : اعصام الحق پیر کو ایکشن میں دکھائی دیں گے
سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں پیر کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار مارسن میٹکوسکی نئے سیزن میں جاندار انٹری کرنے میں ناکام رہے تھے اور انہیں قطر اوپن ٹینس کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اب دونوں کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹائٹل ایلینا کے نام
سٹار یوکرینی کھلاڑی ایلینا سوتیلانا نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، یہ ان کے کیریئر کا دسواں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں الیک سینڈرا ساسنووچ کو شکست دی۔ آسٹریلیا میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگل ایونٹ کے فائنل میں ایلینا سوتیلانا نے عمدہ کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »سیمونا ہالپ نے شینزن اوپن ٹینس ویمنز سنگل ٹائٹل جیت لیا
رومانیہ کی سٹار کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ نے شینزن اوپن ٹینس ویمنز سنگل ٹائٹل جیت لیا، یہ ان کے کیریئر کا 16واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں کیٹرینا سینیاکووا کو شکست دی۔ چین میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگل فائنل میں سیمونا ہالپ نے عمدہ کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »امریکا میں نیشنل فگر اسکیٹنگ مقابلوں کا انعقاد
امریکا میں نیشنل فگر اسکیٹنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، ملک بھر سے شریک ماہر کھلاڑیوں نے شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ امریکی شہرسین جوز میں نیشنل فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ،یو ایس فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپس نامی اس مقابلے میں ملک بھرسے فگر اسکیٹنگ میں مہارت رکھنے والے درجنوں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »کیا جان سینا پاکستان آرہے ہیں؟
پاکستان میں ریسلنگ کو فروغ دینے کیلئے دنیا کے بڑے ریسلرز کے بعد معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع ہے جس کے پیش نظر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا پاکستان میں پہلی بارآ رہے ہیں اور تمام سکیورٹی اداروں کی ...
مزید پڑھیں »دو روزہ سائیکلنگ چیمپئن شپ کل سے
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان ریجنل ڈائریکٹورٹ سندھ ، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس مین لائنز کلب انٹرنیشنل کے زیر اہتمام دو روزہ سائیکلنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس اسپورٹس گالا کے سرپرست عابد علی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 25کلومیٹر ٹیم ٹائم ٹرائل ریس ، 5کلومیٹر اسپرنٹ ریس ، 15کلومیٹر اوپن ریس ...
مزید پڑھیں »سرینا ولیمز کے مداحوں کیلئے بری خبر
دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئیں۔ سرینا کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بڑے ٹورنامنٹس کے لئے خود کو فٹ محسوس نہیں کر رہیں۔ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل کی فاتح امریکا کی سرینا ولیمز سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گی۔ سرینا ولیمز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد: اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ اختتام پذیر
پاکستان میں چین کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ژاو لی جیان اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسلام آباد بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد وسیم بھی تقریب میں موجود مینز کیٹگری کا ٹائٹل مصدق ملک نے جیت لیا فائنل میں نعمان جاوید کو 2-4فریم سے شکست انڈر۔ 17کا ٹائٹل ثمران یاسین نے 3-4فریم سے جیت لیا انڈر ۔20کیٹگری ...
مزید پڑھیں »کراچی میں غیر ملکی ٹرینرز کی طرف سے 22-23 جنوری کو انٹرنیشنل ڈاجبال کوچ اور ریفریز کورس. داخلہ 20-01-2018 کے لئے آخری تاریخ.
بین الاقوامی ڈاج بال کوچز و ریفریز کورس کراچی پاکستان ڈاج بال فیڈریشن و سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ انٹرنیشنل کوچز و ریفریز کورس مورخہ بائیس و تئیس جنوری سنہ 2018 کو کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں برطانیہ سے ورلڈ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے صدر ٹام ہکسن اور سنگاپور سے ...
مزید پڑھیں »