آسڑیلوی ٹینس کھلاڑی نک کرگیوس نے جاری ہالے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے حریف یونان کے سٹیفانوس سٹیسیپاس کے خلاف میچ کے دوران ناصرف اپنا ریکٹ زمین پر مار کر توڑ ڈالا بلکہ چیئر امپائر کے ساتھ بھی بدتمیزی کی، میچ کے پہلے سیٹ میں جب نک کرگیوس کو سٹیفانوس کے ہاتھوں پانچ سات سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
ایماراڈوکونو کی ومبلڈن اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی
برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو جو نوٹنگھم اوپن ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں انجری کے باعث دستبردار ہو گئی تھیں کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی کچھ نہیں پتہ کہ وہ ومبلڈن اوپن کھیل سکیں گی یا نہیں؟نوٹنگھم اوپن کے پہلے رائونڈ میچ میں ایما کو اپنی سوئس کھلاڑی وکٹوریجا گولوبک کیخلاف چار تین سے سبقت حاصل تھی تاہم ...
مزید پڑھیں »کم بیکس سپورٹس پاکستان جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ 15 جون سے پشاور میں شروع ہوگا، عمرآیاز
پشاور( سپورٹس رپورٹر) کم بیکس سپورٹس پاکستان اینڈ ٹیکنی فائبر جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ 15 جون سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ پشاور میں شروع ہوگی جس میں خیبر کے انٹر نیشنل ، نیشنل اور لوکل کھلاڑیوں کو ایک ماہ تک کوالیفائیڈ کوچز دو مختلف سیشن میں ٹریننگ دینگے ، ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن، کوارٹر فائنل میں نڈال نے نووک کو نڈھال کر دیا
سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے جاری فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں اپنے روایتی حریف سربیا کے نووک ڈچکووچ کو ایک جاندار اور سنسنی مقابلے کے بعد سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، رافیل نڈال نے سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نووک کو چھ دو، چار چار، چھ دو اور سات چھ ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن، نووک اور نڈال کی کامیابیاں
دفاعی چیمپئن سربیاکے کھلاڑی نووک ڈچکووچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں، نووک ڈچکووچ نے اس سفر کے دوران ایک بھی سیٹ نہیں ہارا ہے، سربیا کے نووک نے تیسرے رائونڈ میچ میں اپنے حریف سلوینہ کے الجاز بیدینے کو با آسانی چھ تین، چھ تین اور چھ دو ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف خیبرکپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ عقیل خان نے جیت لی
پاکستان کے نمبر 1 عقیل خان نے پی اے ایف آفیسرز میس اسلام آباد میں کھیلے گئے فائنل میں محمد شعیب کو 7-5 اور 6-2 سے شکست دے کر 39ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی جیت لی۔پی اے ایف کے ترجمان کے مطابق ائیر مارشل حامد رشید رندھاوا ڈپٹی چیف آف دی ...
مزید پڑھیں »لیون اوپن،اعصام الحق ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی۔ پاک قازق جوڑی نے سینڈر گیلے اور جورن ولیگن پر مشتمل بیلجیئن جوڑی کو 3-6 اور 6-7 سے زیر کیا۔سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »واں خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام کو 39 واں خیبر کپ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کل جمعہ سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔جمعرات کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں ملک کے ٹاپ پلیئرز عقیل خان، محمد شعیب، مزمل مرتضی، محمد عابد، یوسف خلیل، شہزاد خان، برکت اللہ، ہیرا ...
مزید پڑھیں »اینڈی مرے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن میں نمائندگی سے دستبردار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق 35 سالہ ٹینس پلیئر اینڈی مرے نے خراب طبیعت کے باعث میڈرڈ اوپن کو ادھورا چھوڑ دیا تھا۔اب انہوں نے فٹنس کو مزید بہتر بنانے اور ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن چیمپئن شپ سمیت آئندہ ایونٹس میں جیت ...
مزید پڑھیں »نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے اٹلی کے دارالحکومت روم میں کھیلے جانے والے فائنل میں نوواک جوکووچ نے گریگ کے اسٹیفانوس سٹسیپاس کو اسٹریٹ سیٹ میں 0-6 اور 6-7 سے شکست دی۔رپورٹس کے مطابق اٹالین اوپن مینز سنگلز کا ...
مزید پڑھیں »