دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل ہیں، بنگلہ دیش کی ٹیم جس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ تھا اپنی اننگز میں 48.5 اوورز میں 239 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے اس طرح پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انجیلو میتھوز کی کپتان کے بعد ٹیم سے بھی چھٹی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان انجیلو میتھوز جنہیں ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹایا گیا تھا کہ کے بارے میں بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم کا حصہ بھی نہیں بنایا گیا ہے، بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انجیلو میتھوز کو ...
مزید پڑھیں »عثمان قادر پاکستان کی بجائے آسڑیلیا کی نمائندگی کے خواہشمند
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جو 2020میں ہونا ہے میں پاکستان کی بجائے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،عثمان قادر نے بدھ کے روز ویسٹرن آسڑیلیا کی جانب سے اپنا پہلا ٹی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ،بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ
دبئی(عبدالرحمان رضا)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ہے ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے اس ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ کو سیمی فائنل میچ کی حیثیت حاصل ہے اورجوبھی ٹیم میچ جیتے گی وہ فائنل میں بھارت کے ساتھ پنچہ آزمائی کریگی، ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف دو ٹیسٹ سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان موخر
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان موخر کردیا ہے اوراب یہ اعلان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے بعد کیا جائیگا، بھارت اور ویسٹ انڈیزکے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکا پہلا ٹیسٹ میچ چار تا آٹھ اکتوبر تک ...
مزید پڑھیں »دادی کا انتقال، ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر کیمرروچ وطن واپس چلے گئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر کیمرروچ بھارت کے خلاف چاراکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہونے والے دو روز پریکٹس میچ میں شرکت نہیں کرینگے، کیمر روچ اپنی دادی کےانتقال کے باعث واپس بارباڈوس روانہ ہو گئے ہیں اور اب وہ دادی کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد ٹیم کو جوائن ...
مزید پڑھیں »مارکس ٹریسکاتھک نے سمرسیٹ کائونٹی سے معاہدے میں مزید توسیع کردی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مارکس ٹریسکاتھک نے اپنی کائونٹی سمرسیٹ کے ساتھ معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے ،مارکس ٹریسکاتھک جنہوں اپنے اپنے کرکٹ کیریئر کاآغاز 1993 میں کیا تھا اب تک چھبیس رنز رنز بنا چکے ہیں 42 سالہ ٹریسکاتھک انگلینڈ کیخلاف جانب سے 76 ٹیسٹ میچ کھیل کر 5825رنز سکور کرچکے ...
مزید پڑھیں »فائنل میں جگہ بنانے کیلئے پاکستان اوربنگلہ دیش آج مدمقابل
دبئی ( عبدالرحمن رضا)ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی جہاں میچ کی فاتح ٹیم 28 ستمبر کو بھارت کے مدِ مقابل ہوگی۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کی ٹیم بنگلہ دیش اور پاکستان کو شکست دے کر اور افغانستان کے ساتھ میچ برابر کرکے ...
مزید پڑھیں »پرویز مشرف بھارت اور افغانستان کا میچ دیکھنے پہنچ گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق صدرپاکستان پرویز مشرف ایشیا ءکپ کے سلسلے میں 23ستمبر کو ہونے والا پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچے ۔ہاتھوں میں سگار لیے اور نیلا کوٹ پہنے پرویز مشرف دبئی اسٹیڈیم میں پاک بھارت کرکٹ میچ سے لطف اندوزہوتے نظر آئے اور ان کی تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہوگئی۔پرویز مشرف نے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،افغانستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیئے،میچ ٹائی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت سے ہارنے والی افغانستان کی ٹیم نے اپنی تیسری کوشش میں کامیابی تو حاصل نہ کی تاہم اب تک کی ناقابل شکست بھارت کی مضبوط ٹیم کیخلاف دلچسپ اور سنسنی مقابلے کے بعد میچ کو ٹائی کرنے میں کامیاب رہے اور ...
مزید پڑھیں »