دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز بیٹسمین اور وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، بنگلہ دیش کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میں مہندرا سنگھ دھونی نے وکٹوں کے پیچھے اپنے 800سے زائد شکارکرلئے ہیں، اس طرح مہندرا سنگھ دھونی پہلے ایشیائی وکٹ کیپر ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ،3آسڑیلوی کرکٹرز ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پینی نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف بہترین ٹیم میدان میں اتاری جائیگی، ادھر آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آسڑیلوی سلیکٹرز پاکستان کیخلاف سات اکتوبر سے دبئی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے تین ...
مزید پڑھیں »زون IIکی کرکٹ کو مزید برباد نہیںہونے دیں گے‘ سید شاہد علی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون IIکے الیکشن ہوئے تقریباً 6ماہ کا عرصہ ہوگیا ہے مگر حیران کن طور پر زونIIمیں کرکٹ کی سرگرمیوں میں تیزی آنے کے بجائے مکمل طور پر ختم ہوگئی ہیںان خیالات کا اظہار سید شاہد علی، سابق سیکریٹری زون IIنے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، بھارت چھٹی بار چیمپئن،بنگلہ دیش کی جیت کا خواب چکناچور
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے شکست دیکر چھٹی بار یہ اعزاز اپنے نام کرلیا جبکہ بنگلہ دیش ٹیم کا ایشیا کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان فائنل میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا، سنسنی خیز فائنل ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ فائنل،بنگلہ دیش کا بھارت کو جیت کیلئے 223رنز کا ہدف
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے اوپنرز کی جانب سے اچھے آغاز کے باوجود بھارت کیخلاف 48.3 اوورز میں صرف 222رنز پر آئوٹ ہو گئی،لٹن داس نے 121رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ سومیا سرکار 33 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکے، بنگلہ دیش کی مایوس کن بیٹنگ کا اندازہ اس بات ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ، پول اے میں نیشنل بنک اور پول بی میں سوئی سدرن گیس کارپوریشن سرفہرست
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد پول اے میں نیشنل بنک اور پول بی میں سوئی سدرن گیس کارپوریشن کی ٹیم سرفہرست ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں، ایونٹ میں ریجنز اور ڈیپارٹمنٹ ...
مزید پڑھیں »شان مسعود آسڑیلیا کیخلاف سائیڈ میچ میں اے ٹیم کی نمائندگی کرینگے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اوپنر شان مسعود ایشیا کپ کی 16رکنی ٹیم میں واحد کھلاڑی تھے، جنہیں کسی میچ میں موقع نہیں ملا اور اب سلیکٹرز نے انہیں دبئی میں روک لیا ہے، جہاں وہ ہفتے سے آئی سی سی اکیڈمی میں آسٹریلیا کے خلاف سائیڈ میچ میں پاکستان اے ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔پاکستانی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں ...
مزید پڑھیں »ایسیسکس کائونٹی نے سرے کو 1وکٹ سے شکست دیکر بڑےریکارڈ سے محروم کر دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایسیکس کائونٹی نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سرے کائونٹی کو ایک وکٹ سے شکست دیدی، یہ رواں کائونٹی چیمپئن شپ میں سرے کی کسی بھی ٹیم کیخلاف پہلا ناکامی ہے، ایسیکس کائونٹی جسے پہلی اننگز میں چار سو دس رنز کا خسارہ تھا کو جیت کیلئے 132رنزکا ہدف ملا جس کے تعاقب میں اس کی ...
مزید پڑھیں »بھارت کو ہوم گرائونڈ پر شکست دینے کا چیلنج قبول ہے، ویسٹ انڈیز کرکٹ کوچ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ سٹیورٹ لا پرامید ہیں کہ ان کی ٹیم دورہ بھارت کے دوران توقعات کے مطابق بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریگی ،سٹیورٹ لا جو آئندہ سال جنوری میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی کوچنگ چھوڑ دینگے نے کہا کہ بھارت میں کامیابی کیلئے ٹاپ اور مڈل آرڈر بیٹنگ کو بہترین کھیل پیش کرنا ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ کل سے،پاکستان کا پہلا ٹکرائو ہانگ کانگ کے ساتھ ہوگا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کی ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی ہے اورکل سے شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 29 ستمبرکو اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کا سامنا کریگی،ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں بھارت، افغانستان، ...
مزید پڑھیں »