نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں شکست کوچ روی شاستری کیلئے مصیبت بن گئی ہے اور ہرکوئی انہیں بھارتی ٹیم کی شکست کا سبب جانتے ہیں مطالبہ کر رہا ہے کہ روی شاستری کوفوراً کوچنگ کی اہم ذمہ داری سے ہٹا دیا جائے،ساروگنگولی اور وریندر سیواگ کے بعد چوہان نے مطالبہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انگلینڈ کے سابق سپنر جیمز ٹریڈ ویل ریٹائر ہوگئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق سپنرجیمز ٹریڈویل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، چھتیس سالہ جیمز ٹریڈویل نے اپنے کرکٹ کیریئر کاآغاز 2000میں کینٹ کائونٹی کی جانب سے کیا تھا تاہم رواں سال وہ کندھے کے آپریشن کیوجہ سے کینٹ کائونٹی کے کسی میچ میں نمائندگی نہیں کرسکے ہیں، جیمز ٹریڈ ویل نے ٹیسٹ، ون ڈے ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت ٹاکرا،شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز
تحریر۔۔۔۔۔عبدالرحمان رضا ایشیا کپ میں یوں تو 6ٹیمیں شریک ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی نگاہیں پاک بھارت ٹاکروں پر مرکوز ہوں گی،گروپ مرحلے میں روایتی حریفوں کا مقابلہ بدھ کو دبئی میں ہوگا، دونوں ٹیموں کے سپر فور مرحلے میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہونے کا امکان بھی روشن ہے، شائقین اور نشریاتی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،5بار کی چیمپئن سری لنکا ٹورنامنٹ سے آئوٹ
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے پانچ بار ایشیا کپ جیتنے والی سری لنکا کو 91رنز سے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا ۔ پیر کوابو ظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں افغان ٹیم کی جانب سے لنکن ٹیم کو دیے گئے 250 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کھیل کے فروغ کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر حسیب اللہ شاہد ، سیکرٹری جنرل اعجاز فاروق اور گروپ لیڈر رانا انیس احمد خان نےکہا ہے کہ فیصل آ باد میں کرکٹ کا حقیقی فروغ ان کا اولین مقصد ہے اور اس کے لئے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔ لاہور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں میڈیا ...
مزید پڑھیں »فلڈ لائٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
سرڈھیری(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سرڈھیری کرکٹ گراونڈ پر مصنوعی روشنیوں میں(فلڈ لائٹ کر کٹ ٹورنامنٹ)ٹی 20 کر کٹ ٹورنامنٹ 22 ستمبر سے انشاللہ شروع ہو رہا ہے چارسدہ پشاور مردان نوشہرہ سوات دیر لوئر دیر اپر خیبر ایجنسی کوہاٹ بنوں اور با جوڑ ایجنسی کےخواشمند کر کٹ کلبز فورا رابطہ کریں شکریہ
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،سری لنکا کیلئے میچ جیتنا ضروری
ابوظہبی: (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں اب سے کچھ دیر بعد مدمقابل ہوں گی جہاں افغان کپتان اصغر افغان نے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بنگلہ ...
مزید پڑھیں »اعصاب شکن مقابلے کے بعد سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کی جیت
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے بھارت کیخلاف آٹھ متواتر ناکامیوں کے بعد بالآخر فتح حاصل کرلی،میزبان ٹیم نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کے تیسرے ایک روز میچ میں شکست سے دوچارکردیا،میچ میں کامیابی میں اہم کردار چماری اتاپتو کا رہا جنہوں نے ایک سو پندرہ رنزکی عمدہ اننگز ...
مزید پڑھیں »نئی انتظامیہ بھی بین الاقوامی کرکٹ کی ملک میں واپسی کیلئے کوشاں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے بھی ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے کوششوں کاآغازکردیا ہے اور اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بڑی ٹیموں کو ملک میں آکر کرکٹ کھیلنے کی دعوت دی جائیگی، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے سال 17مارچ کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹرمعین علی کا تعلق بھی میرپورآزاد کشمیرسے نکل آیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش آل راؤنڈر معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں کرکٹر بنانے کےلیے بہت محنت کی ،انہوں نے گاڑی پرچکن فروخت کی اورمجھے گھر میں بولنگ مشین لا کر دی۔انگلش ٹیسٹ کرکٹر معین علی نےیہ سنسنی خیز انکشاف اپنی سوانح حیات میں کیا،جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے والد میر ...
مزید پڑھیں »