ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے میں جاری سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں ایرون فنچ کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے ٹی20 کرکٹ کے کئی ریکارڈز پاس پاش کر دیے۔ آسٹریلین ٹی20 ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیل کر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،،آسڑیلیا کی مسلسل دوسری جیت
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے کینگروز کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم ان کا یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا۔آسٹریلیا نے 20 اوورز میں زمبابوے کو 230 رنز کا بڑا ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 لیگز،آئی سی سی بورڈ میٹنگ،پلیئرز کے لئے شکنجہ تیار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ )آئی سی سی دنیائے کرکٹ کے پلیئرز پر سال میں محدود ٹی لیگز میں شرکت کی شرط عائد کرنے والی ہے،جسکے بعد پلیئرز مقررہ تعداد سے زیادہ کنٹریکٹ نہیں کرسکیں گے اور یہ تعداد 3 ہوسکتی ہے،انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے فل ممبر ممالک ٹی 20 لیگز کی بہتات سے سر پکڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں،یہی نہیں ...
مزید پڑھیں »ابھرتے فاسٹ بائولر محمد عاصم کی دیکھئے ویڈیو
بال ٹمپرنگ پر 6 ٹیسٹ میچوں تک کی پابندی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کیلئے ضابطہ اخلاق مزید سخت کرتے ہوئے بال ٹیمپرنگ کو لیول 3 کا جرم قرار دیا جس کے تحت کسی کھلاڑی کو 6 ٹیسٹ میچز تک کی پابندی کی سزا ہوسکتی ہے ۔یہ فیصلہ ڈبلن میں آئی سی سی کے پانچ روزہ اجلاس کے دوران کیا گیا، اب ساتھی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس سسٹم اراکین کے سامنے پیش
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے عالمی کپ دو ہزار انیس کے بعد شروع ہونے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس سسٹم اراکین کے سامنے پیش کردیا جس میں ہر سیریز کے دوران کوئی ٹیم زیادہ سے زیادہ 120پوائنٹس حاصل کر سکے گی اس طرح ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ایک سائیکل کے دوران چھ سیریز کے دوران ...
مزید پڑھیں »ابتدائی میں اہم وکٹیں گنوا کر میچ میں واپس مشکل تھی،سرفراز
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوین ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز کے دوسرے معرکے میں آسٹریلیا کیخلاف ناکامی سے دوچار ہونے کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اس میچ میں بھی ٹاس کی بہت زیادہ اہمیت تھی جو ان کے حق میں نہیں رہا لیکن ابتدائی چھ اوورز میں ہی اہم وکٹیں گنوا دی جائیں تو پھر میچ میں ...
مزید پڑھیں »کراچی انڈر 19 کیمپ کے فاسٹ باؤلرعاصم علی بلے بازوں کیلئے خطرہ بن گئے
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر نائٹین کیمپ میں میر پور خاص کے فاسٹ بولر عاصم علی بلے بازوں کے لئے خطرہ بن گئے۔ محمد عرفان کا انداز اپنانے والے عاصم مستقبل میں قومی ٹیم میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔انڈر نائٹین کیمپ میں بلے بازوں کے لئے خطرہ، 6 فٹ 6 انچ قد کے محمد عاصم میر پور خاص سے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کھلاڑیوں کیلئے ضابطہ اخلاق مزید سخت کردیا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کیلئے ضابطہ اخلاق مزید سخت کرتے ہوئے بال ٹیمپرنگ کو لیول 3 کا جرم قرار دیا جس کے تحت کسی کھلاڑی کو 6 ٹیسٹ میچز تک کی پابندی کی سزا ہوسکتی ہے۔یہ فیصلہ ڈبلن میں آئی سی سی کے پانچ روزہ اجلاس کے دوران کیا گیا، اب ساتھی ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار رائونڈر شعیب ملک 100ٹی 20 میچ کھیلنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ٹی 20 میں تاریخ رقم کرنے والے اسٹار آل ر ائونڈ نے ایک کے بعد دوسرا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔پاکستان کے جارحانہ مزاج آل رائونڈر کو یہ اعزاز آج سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »