اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ الیون اور رسجا الیون کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ میں رسجا الیون نے 5وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے جناح سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس میں پاکستان سپورٹس بورڈ الیون اور رسجا الیون کے درمیان کھیلے گئے اس دوستانہ کرکٹ میچ کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عامر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 76رنز پر ڈھیر کردیا
کمبرلی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کو چوتھے ایک روزہ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 154 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ کمبرلی میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 ...
مزید پڑھیں »ڈبلن ٹیسٹ،،دوسرے دن کیا کچھ ہوا،تصویری جھلکیاں
ڈبلن ٹیسٹ،شاداب اور فہیم کی نصف سنچریاں،،پاکستان مکمل تباہی سے بچ گیا
ڈبلن: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل خراب موسم کے باعث قبل از وقت ختم کر دیا گیا۔آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میں ابتدائی بلے بازوں کے ناکام ہونے کے بعد شاداب خان اور فہیم اشرف کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔قومی ٹیم نے آئرلینڈ ...
مزید پڑھیں »بولنگ ایکشن جانچنے کا آئی سی سی کا معیار امتیازی قرار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن جانچنے کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کو امتیازی قرار دے دیا۔بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ بولنگ ایکشن کو جانچنے کے آئی سی سی کے معیار میں بہت سے کرکٹ بورڈز کی طاقت ہے جس کے خلاف کوئی بولنا نہیں ...
مزید پڑھیں »امام الحق اور فہیم اشرف کا ٹیسٹ ڈیبیو،،نجم سیٹھی نے ٹیسٹ کپ پہنائی
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان شروع ہونے والا واحد تاریخی ٹیسٹ میچ امام الحق اور فہیم اشرف کے لیے بھی اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہ دونوں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، جنہیں پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ٹیسٹ کیپ پہنائی۔
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ نے تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کے پہلا روز بارش کی نذر ہوگیا اور ٹاس بھی نہیں ہوسکا تھا۔تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز آئرلینڈ نےپاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ویمنز ٹی ٹونٹی،پاکستان کی ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کپتان بسمہ معروف کی زیر قیادت پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں منیبہ علی صدیقی،ناہیدہ بی بی،جویریہ رؤف،سیدہ نین فاطمہ عابدی،عمائمہ سہیل،جویریہ ودود ،سدرہ نواز،ندا راشد ڈار،کائنات امتیاز،ثنامیر ،نشرح سندھو،انعم امین،نتالیہ پرویز اور ڈیانا بیگ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ فریحہ محمود،رامین ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ،،راجستھان رائلز کی جیت
جے پور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے 43ویں میچ میں راجستھان رائلز نے چنئی سپرکنگز کو 4وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی چنئی کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں پر 176رنز بنائے ۔سریش رائنا نے ایک چھکے اور 6چوکوں کی مدد سے 35گیندوں پر 52رنز کی اننگز کھیلی ۔راجستھا ن نے آخری اوور ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں بے عزتی کیلئے تیار رہو،،،آسڑیلوی کپتان کی اپنی ٹیم کوہدایت
ہوبارٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے بھی اپنی ٹیم کو انگلینڈ میں ہونے والی ممکنہ بے عزتی کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ٹم پین نے کہا ہے کہ ایک بات تو طے ہے کہ جو کچھ ہوا انگلینڈ لازمی طور پر اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گا، کھلاڑیوں کو اس کیلیے تیار رہنے ...
مزید پڑھیں »