اماراتی کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی

 

 

دبئی(آئی این پی)مارات کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی

،امارات بورڈ حکام نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران امارات بورڈ نے جےشاہ کو ایشیا کپ کرانے کی پیشکش کی،

 

ذرائع کے مطابق اماراتی بورڈ حکام نے مقف اپنایا کے بھارت کے لئے یو اے ای بہترین وینیو ہے، ابوظہبی،اور شارجہ ایشیا کپ کے لئے موزوں ہیں، پاکستان کو ہائبرڈ ماڈل پراے سی سی کے جواب کا انتظار ہے۔

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!