لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کانگریس ممبرپاکستان ہاکی فیڈریشن ، چیئرمین ڈسپلن کمیٹی اولمپئین نوید عالم کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھرکی جانب سے کوئی لیٹرموصول نہیں ہوا، سیکرٹری پی ایچ ایف کانگریس ممبران کا اعتماد کھو چکے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہاؤس کے 58 سےزائد ارکان نے ریکوزیشن پردستخط کردیئے ہیں اور وہ تبدیلی چاہتے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
ہاکی فیڈریشن نے نوید عالم کو برطرف کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈسپلن کی خلاف وزری پر ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ اینڈ ڈومیسٹک نوید عالم کو برطرف کریا ہے۔ فیڈیشن کے مطابق نوید عالم کے بارے میں بعض ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشنز نے شکایات کی تھیں۔ انکوائری کمیٹی ان شکایات کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئن شپ 18اکتوبر سے شروع ہو گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے اعلامیے کے مطابق ایشیئن ہاکی چیمپیئن شپ 18 تا 28 اکتوبر عمان کے شہر مسقط میں منعقد کرانے کا اعلان کردیا.مزکورہ ایشیئن چیمپیئن شپ میں پاکستان کے علاوہ عمان,بھارت,ملائشیا,جاپان اور کوریا کی ٹیمیں شرکت کریں گی. جبکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشیئن ہاکی چیمپیئن شپ کے حوالے سے اس ماہ کے آخر ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،قومی ٹیم کا کیمپ کراچی میں لگے گا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ امکان ہے کہ 22ستمبر سے کراچی میں لگا جائے گا، پی ایچ ایف نے کھلاڑیوں کا کیمپ ایک ماہ قبل لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ابتدائی طور پر27کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن کا شوکاز نوٹس،نوید عالم نے جواب دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین نوید عالم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک ادارہ ہے جس کو ذاتی خوہشات پر نہیں بلکہ کارکردگی پر چلایا جائے گا. انہوں نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق بیان پر شوکاز نوٹس پر صرف کانگریس میٹنگ اور کانگریس ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایشین باڈی کو خط
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو خط لکھ کر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے اور ورلڈ الیون نے یہاں کا کامیاب دورہ بھی کیا ہے اور اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ پاکستان ہاکی ایونٹس میں بہترین سہولیات رکھتا ہے جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 8ستمبر سے،27کھلاڑی طلب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 8ستمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں قومی جونئیر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ طلب کرتے ہوئے 27کھلاڑیوں کو کیمپ کمانڈانٹ اولمپین قمر ابراہیم کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے ، اس کیمپ میں شرکت کے لئے بلائے گئے کھلاڑیوں میں وقار یونس،رضوان علی،ریحان بٹ، عدیل لطیف،جنید منظور،شاہزین خان،غضنفر علی، افراز حکیم،عمیر ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع کے موقع پرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں خواتین کا ہاکی میچ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے کہا ہے کہ ہمیں شہدا کی قربانیوں پر فخر ہے، 6ستمبر کا دن ان کی قربانیوں کویاد رکھنے کے لئے منایا جاتا ہے، ہم اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے، وہ ہر پل ہمارے ساتھ ہیں،ہم سپورٹس کے ذریعے دنیا میںپاکستان کا نام روشن کرکے ہم اپنے شہدا ...
مزید پڑھیں »تین غیر ملکی ہاکی ٹیموں کی پاکستان میں کھیلنے سے معذرت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی سریز کے لئےانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے 6 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد کم کردی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے لئے 3 غیرملکی ٹیموں نے پاکستان ہاکی اوپن سریز میں شرکت سے معذرت کرلی۔سری لنکا، اومان اور قطر ایونٹ میں شرکت نہیں کررہے۔ قازقستان، افغانستان اور بنگلہ دیش پر مشتمل 3 ملکی ایونٹ ...
مزید پڑھیں »سابق سٹارز فیڈریشن کو بچانے کیلئے متحرک
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ہم خیال سابق کھلاڑی فیڈریشن کو بچانے کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ سابق ہاکی اولمپیئنز و انٹرنیشنل اسٹارز کھلاڑی کہتے ہیں کہ شکست پر ہاکی فیڈریشن پر تنقید کرنے کے بجائے کھلاڑیوں کا احتساب ہونا چاہئے ۔1984اولمپک گولڈ میڈلسٹ ٹیم کے رکن ...
مزید پڑھیں »