ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ 23 جون کو ہالینڈ کے شہر بریڈا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گئی ،جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، ہالینڈ، ارجنٹائن اور بیلجیئم شامل ہیں۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ افتتاحی روز روایتی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے 18رکنی قومی ٹیم کا اعلان
راولپنڈی:(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے تین مرتبہ کی چیمپیئن پاکستان نے 18 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور رضوان سینئر کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔رواں ماہ 23جون سے شروع ہونے والے ایونٹ کی تیاریوں کے لیے ابتدائی طور پر 22 کھلاڑیوں کو ہالینڈ بھیجا گیا تھا جہاں پاکستان پاکستان تربیتی کیمپ لگانے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کی آسڑیلیا کیخلاف سیریزمیں کامیابی
بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف3 میچوں کی سیریز 0۔2 سے جیت لی۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اور ہالینڈ اور وہاں کے مقامی کلب اور اسٹریا کے خلاف 5 میچوں کی سیریز بھی مکمل کرچکی ہے۔ ان میچوں کے دوران رضوان سینئر نے ٹیم ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی دیکھ کر 1970کا زمانہ یاد آگیا،منظور الحسن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کے سابق کپتان مایہ ناز فل بیک اولمپیئن منظورالحسن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر جنید علی شاہ کی قیادت میں کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین اور انکی پوری ٹیم نے کراچی میں ایک بار پھر ہاکی کو زندہ کردیا ہے.کراچی ہاکی دیکھ کر مجھے اپنا 1970 کا زمانہ یاد آگیا ہے جب ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیلنج کپ ، پشاور لائنز نے جیت لی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری چیلنج کپ ہاکی ٹورنامنٹ پشاور لائنز کی ٹیم نے جیت لیا گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا فائنل پشاور لائنز اور گرین کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا اس موقع پر ڈی جی سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »اولمپئن منصور کی یاد میں کھیلا گیا نمائشی میچ برابر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) اولمپیئن منصور احمد اور مشیرربانی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے کھیلا جانیوالا نمائشی ہاکی میچ منصور اور ربانی الیون کے درمیان تین، تین گول سے برابر ہوگیا، ربانی الیون کی جانب سے محسن ظفر، اسامہ شاہ شعیب جٹ جبکہ منصور الیون کی جانب سے سمیر حسین، اوصاف ربانی اور صفدر عباس نے ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیلنج کپ،پشاور بلیو، پشاور ریڈ کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں جاری ہاکی چیلنج کپ میں پشاور بلیوکی ٹیم نے پشاور ریڈ کو دو کے مقابلے چار گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، دوسرے میچ میں پشاور لائنز اور پشاور گرین کی ٹیمیں دو دو گول سے برابر رہی، اس موقع ...
مزید پڑھیں »رمضان ہاکی چیلنج کپ ، پشاور ٹائیگرز اور پشاور گرین کی کامیابی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں جاری ہاکی چیلنج کپ میں پشاور گرین نے پشاور ریڈ کو تین صفر جبکہ پشاور ٹائیگرز نے ڈولفنز کو تین دو سے شکست دیکر آگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ، اس موقع پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ مہمان خصوصی تھے ان ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم آخری چمپئنز ٹرافی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لیے پرعزم
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ میں ہونے والی آخری چمپئنز ٹرافی کو یاد گار بنانے کے لیے پرعزم، سیکرٹری شہباز احمد کہتے ہیں کہ ٹیم کو ہارتا نہیں دیکھ سکتا، امید ہے کہ چمپئنز ٹرافی پاکستان کے نام ہوگی۔چمپئنز ٹرافی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، پاکستان کے بعد ...
مزید پڑھیں »رمضان سپورٹس فیسٹول ، ہاکی چیلنج کپ کاآغاز
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام رمضان المبارک کے بابرکت مہینے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں ہاکی چیلنج کپ پروقار تقریب میں شروع ہوگیا جس کے افتتاحی میچ میں پشاور ٹائیگرز نے پشاور لائنز کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی ، فیسٹول کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان ...
مزید پڑھیں »