کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز کو جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کے دوران دلچسپ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ جب جونئیر ہاکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے پہنچے تو ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز اور کھلاڑیوں کے درمیان واضح کمیونیکشن گیپ دکھائی دیا۔جونئیر پلئیرز کو سکھانے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 35لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ جاری
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 35لاکھ روپے کی سالانہ گرانٹ جاری کر دی گئی جس کے بعد غیر ملکی کوچ کو تنخواہ کی ادائیگی کیلئے فیڈریشن نے سکھ کا سانس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے تحریری طور پر درخواست کی تھی کہ ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کی 22رکنی ہاکی ٹیم کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے آئندہ ماہ نیدرلینڈ میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اپنے 22 اسکواڈ کا اعلان کردیا ہےٹورنامنٹ کے لیے قومی ٹیم کے ایک روزہ ٹرائلز آج منعقد ہوئے جس میں پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز احمد نے بھی شرکت کی جبکہ چیف سلیکٹر اصلاح الدین نے 22 رکنی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ہاکی کھلاڑیوں کے جسم پر جی پی ایس پلیئر ٹریکنگ اینڈ پرفارمنس سسٹم لگانے کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فٹنس کا جائزہ لینے کے لیے کھلاڑیوں کے جسم پر جی پی ایس پلیئر ٹریکنگ اینڈ پرفارمنس سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ہاکی فیڈریشن نے 50 لاکھ روپے تک کا جی پی ایس خریدا ہے تاکہ دوران میچ یا ٹریننگ کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے اور کھلاڑی تھکاوٹ کا بہانا ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے فزیکل ٹرینر پلیئرز کی فٹنس سے غیر مطمئن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے فیزیکل ٹرینر ڈینئل ہیری کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹنس لیول بہت کم ہے جس کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ان دنوں عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایک ہفتے تک بھرپور ٹریننگ کے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز ہاکی پلیئر کا آسٹریلین کلب سے معاہدہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ویمنز ہاکی ٹیم کی رکن افشاہ نورین نے آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ کے کلب کینز سے معاہدہ کر لیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری کھلاڑی بن گئی ہیں۔افشاہ قومی ٹیم کی فاورڈ ہیں جنہیں قومی ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور انہوں ...
مزید پڑھیں »اولمپئن منصور احمد میموریل فلڈ لائٹ ہاکی لیگ15رمضان سے شروع ہوگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپیئن منصور احمد میموریل فلڈ لائٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 15 رمضان سے اولمپیئن حنیف خان و ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں کھیلا جائے گا۔کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح اولمپیئن منصور احمد کی والدہ کریں گی۔ایونٹ میں کراچی کے 6 ڈسٹرکٹ کی 12 ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا اور ان کے بھائی قتل
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا رندھاوا اپنے بھائی مرتضیٰ سمیت گولیوں کا نشانہ بن گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے.اس حوالے سے ماسٹر رضا رندھاوا کے نہاہت قریبی دوست انٹر نیشنل ایمپائر حافظ عاطف ملک نے ...
مزید پڑھیں »ہاکی کی قسمت بدلنے کیلئے مزید 2 غیرملکی کوچز کا تقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری لانے کے لیے مزید دو غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے پینالٹی کارنر اور گول کیپنگ کوچز کا تقرر کردیا ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ بدحالی کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لیے کچھ عرصہ قبل ہالینڈ کے رولینٹ اولٹمنز کی خدمات حاصل ...
مزید پڑھیں »عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایف آئی ایچ نے 14 سال بعد پاکستان میں ہاکی کے بین الاقوامی میچز کرانے کی اجازت دے دی ...
مزید پڑھیں »