انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور ریڈ کی ٹیم نے پشاور وائٹ کو ہرا دیا صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کی طرف سے شروع کئے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ میں پشاور ریڈ کی ٹیم نے پشاور وائٹ کو ہر ادیا پشاو رکے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو چھ صفر سے ہر ادیا
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو چھ صفر سے ہر ادیا مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے مقابلے میں پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو ہرا دیا ، لالاایوب ہاکی سٹیڈیم گراﺅنڈ پشاور پر ...
مزید پڑھیں »اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ:پاکستان نیوی نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ:پاکستان نیوی نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی پاکستان نیوی، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ 67ویں نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے والی ساتویں ٹیم بن گئی،ٹاپ ایٹ مرحلے کے لئے آٹھویں ٹیم کا فیصلہ لیگ میچوں کے آخری روز جمعرات کو ہوگا۔ نیشنل چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاو ر وائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کو ہر ا دیا
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ ، پشاو ر وائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کو ہر ا دیا مسرت اللہ جان پشاور میں کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پشاوروائٹ کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا پشاو رکے لالہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی سرگرمیوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو مراسلہ بھیج دیا
صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی سرگرمیوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو مراسلہ بھیج دیا مسرت اللہ جان صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے ہاکی کی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے لوئر دیر کی انتظامیہ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ خط، جو ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کو بھیجا گیا تھا، اور یوتھ ...
مزید پڑھیں »67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ ; پانچویں روز پانچ میچز کا فیصلہ
پاکستان ھاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقدہ 67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشفاق ھاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں 12 اکتوبر 23ء سے جاری ھے ۔ چیمپئن شپ کے پامچویں روز پانچ میچز کھیلے گئے ۔ آج کے میچز کے مہمان خصوصی پہلے میچ میں آرمی ویلفیئر ٹرسٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کو غیر معیاری بنانے کی رپورٹ پر خاموش
پاکستان سپورٹس بورڈ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کو غیر معیاری بنانے کی رپورٹ پر خاموش مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور کے غیر معیاری ہونے سے متعلق رپورٹ پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ اس بارے میں رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے سٹیڈیم کے دورے کے ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج کے باعث ناکافی
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج کے باعث ناکافی مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج اور ناقص مشینوں کے باعث ناکافی ہے۔ ٹھیکیدار نے ٹرف میں پانی کی فراہمی کے لیے دو مشینیں لگوائی ہیں لیکن ...
مزید پڑھیں »67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہوگی
پاکستان ھاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقدہ 67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشفاق ھاکی سٹیڈیم میں جاری ھے۔ چیمپئن شپ کے پہلے روز پانچ میچ کھیلے گئے ۔ چیمپئن شپ کا افتتاح ونر ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر آرمی ویلفئیر ٹرسٹ لیفٹیننٹ ...
مزید پڑھیں »67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی
پاکستان ہاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفیئر فاونڈیشن کے اشتراک سے 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔ جس میں صوبائی اور ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں شرکت کرینگی۔ پی ایچ ایف پریمیئر ایونٹ کو ایف آئی ایچ اور پی ایچ ایف قوانین اور قواعد و ضوابط کی روشنی میں منعقد کرانے کے لئے ...
مزید پڑھیں »