پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ہاکی کی سرگرمیاں ملتوی کردیں،ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلہ میں لگائے گئے چار آفیشلز کی حادثہ میں شہادت پر لواحقین کے لئے شہداء پیکیج کا مطالبہ کیا گیا تھا جوکہ صوبائی و وفاقی حکومتوں کی جانب سے اس بابت تاحال کوئی پیش رفت نہ ھوسکی ھے، تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ہاکی
گورنر سندھ کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاوس میں گورنر سندھ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا 11 سال بعد پاکستان ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ایونٹ میں وکٹری اسٹینڈ پر پہنچی اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا گورنر سندھ کامران ٹسوری نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اس موقع پر پی ایچ ایف کے سیکرٹری حیدر حسین نے انہیں ٹیم ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم پر جرمانے پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی
قومی کھیل ہاکی کو اب ایک نئے بحران کا سامنا ہے اور وہ ہے ہاکی ٹیم پر پابندی اور جرمانے کی لٹکتی تلوار، رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے آئندہ ہفتے جنوبی افریقہ کے دورے پر جانا ہے لیکن بری خبر ہے کہ ہاکی فیڈریشن کے پاس ٹیم کو جنوبی افریقہ کے دورے پر بھیجنے کے لیے وسائل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر طیب اکرام کے اعزاز میں پروقار تقریب
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر طیب اکرام کے اعزاز میں پروقار تقریب اولمپک ھاوس لاھور میں منعقد کی گئی جس میں تقریب کے مہمان خصوصی ایف آئی ایچ صدر طیب اکرام ، صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن ، سیکرٹری جنرل اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود، سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلے گلبرگ ایگزیکٹو آل پاکستان کمشنر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا. ایونٹ 19 نومبر تا 26 نومبر ملتان ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اولمپین قمر ضیا ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور ایمپائرز مینجر جمیل بٹ کو تعینات کردیا گیا ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن قمر ضیاء (ساہیوال) ,اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے براونز میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی
قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے براونز میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی. اس موقع پر کھلاڑیوں کا جذبہ دیدنی تھا. قومی ہیروز کو پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس کے فول پروف سیکورٹی پروٹوکول میں ایئرپورٹ سے لایا گیا. ایئرپورٹ میں میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی. قومی کھلاڑیوں نے اس ...
مزید پڑھیں »گورنر سندھ سے ہاکی لیجنڈ اصلاح الدین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ہاکی لیجنڈ اصلاح الدین نے گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں ہاکی کے فروغ ،کالج کی سطح پر طالب علموں کی ہاکی کی جانب راغب کرنے اس ضمن میں موثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اولمپین اصلاح الدین پوری قوم کا فخر ہیں کیونکہ پنالٹی ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات کی مبارکباد
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپین جاپان کے خلاف فتح اور کانسی کا تمغی حاصل کرنے پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سمیت اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات کی جانب سے مبارکباد اور سوشل میڈیا پر ٹویٹس کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اپنے پیغام میں ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ (ہاکی) کہ حیدرآباد میں ہونے والے ٹرائلز مکمل
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے سلسلے میں حیدرآباد کی مینز اور ویمنز کی ہاکی ٹیموں کے لئے اوپن ٹرائلز کی اختیتامی تقاریب میں متحدہ قومی موومنٹ کے ممبران صوبائی اسمبلی راشد خلجی اور ندیم صدیقی نے شرکت کی۔ لڑکیوں کے ٹرائلز سیشن کے بعد راشد خلجی (ایم پی اے) نے کھیلاڑیوں سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ٹیم نے 11 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپین جاپان کو 3-5 گول سے شکست دیکر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی۔ پاکستان کے ڈریگ فلکر محمد سفیان خان نے ایونٹ میں پینلٹی کارنر پر 4 گول سکور کرکے بطور ٹاپ سکورر دوسرے نمبر پر اپنی جگہ بنائی جبکہ ملائشیا کے رحیم رضائی 5 ...
مزید پڑھیں »