پشاور۔۔گورنمنٹ کالج پشاورکےپرنسپل پروفیسرڈاکٹر تاج الدین تاجوراورڈائریکٹرسپورٹس حسن خان نےکہاہے کہ گورنمنٹ کالج باصلاحیت طلبہ کا گڑھ ہےاس ادارےنےجہاں معاشرےکومختلف شعبوں میں قابل اوراعلی تعلیم یافتہ نسل دی ہیں,وہاں کھیلوں کےشعبے میں کرکٹ،اتھلیٹکس،فٹبال،ہاکی اوروالی بال سمیت کئی دیگرکھیلوں کےلاتعدادباصلاحیت کھلاڑی بھی پیداکیئےہیں جنہوں نےاپنےکھیلوں میں خیبرپختونخوااورپاکستان کوایک مثبت شناخت دی ہے۔حال ہی میں اسی کاج کےطالبعلم صلاح الدین نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »ہاکی
اسلامیہ کالج کے حسن خان کا بڑا اعزاز
اسلامیہ کالج پشاور کے ایک اورطالبعلم نے ہاکی میں پاکستان کی نمائندگی کااعزازحاصل کیا۔اسلامیہ کالج پشاور کے فرسٹ ایئر کے طالب علم ہاکی کے کھلاڑی حسن خان نے اپنی شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرکے ملائشیا میں انٹرنیشنل تعلیمی بورڈزہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان بورڈکی ٹیم میں جگہ بنالی اورپاکستان کی نیک نامی کیلئے صلاحیتوں کوبروئے کارلائیں گے۔اسلامیہ کالج پشاورکے ڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی نے ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف اور وزارت سپورٹس کے مابین معاملات طے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر احسان الرحمنٰ مزاری سے ملاقات کی۔صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر نے ملاقات کے دوران ہاکی فیڈریشن کے انتخابات نہ کرانے پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی جمہوری عمل پر ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم غیر ملکی ٹرینر اور گول کیپر کوچ کی خدمات سے محروم
کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں میں مصروف قومی ہاکی ٹیم غیرملکی ٹرینر اور گول کیپر کوچ کی خدمات سے محروم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی ٹرینر ڈینئل بیری اور ڈچ گول کیپر کوچ باب ویلڈف واپس چلے گئے ہیں، غیر ملکی کوچز نے اپنی مصروفیات کے بارے میں پہلے ہی پی ایچ ایف کو آگاہ کر دیا تھا۔ڈینئیل بیری نے ایک ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم یوتھ پروگرام، پشاور یونیورسٹی کے زیراہتمام ہاکی ٹرائلز کیلئے شیڈول کا اعلان
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پانچ اضلاع میں ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ ہاکی لیگ کے سلسلے میں ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس و چیف آرگنائزر بحرکرم کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق پشاور ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان کردیا.پی ایچ ایف پریس ریلیز کے مطابق قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی ,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین, اسسٹنٹ کوچ اولمپیئن سید سمیر حسین, ویڈیو انالسٹ ندیم خان لودھی, فزیو تھراپسٹ عدیل اختر شامل ہیں جبکہ کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیداران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر سمیت سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپئن آصف باجوہ اور خازن اخلاق عثمانی سمیت تمام عہدیداران اپنے عہدوں سے آئینی طور پر غیرفعال متصور ہونگے، پی ایچ ایف کی جانب سے دو ماہ سے زائد عرصہ گذرنے کے باوجود نئے الیکشن شیڈول، غیرجانبدار الیکشن کمیشن اور الیکٹورل کالج کی نامزدگی جیسے ...
مزید پڑھیں »ہاکی ہمارا قومی ورثہ، انڈر 13ہاکی لیگ قومی کھیل کی بحالی کی جانب پہلا قدم ثابت ہوگی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب اسد اللہ فیض
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہی نہیں بلکہ قومی ورثہ ہے، انڈر 13ہاکی لیگ قومی کھیل کی بحالی کی جانب پہلا قدم ثابت ہوگی، ہاکی لیگ کا دائرہ پنجاب بھر میں پھیلائیں گے جس سے اچھے کھلاڑی نکلیں گے ان کھلاڑیوں کو وظائف دیکر ہاکی کے سٹار بنائیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
قومی کھیل بحران کا شکار ہوگیا، پاکستانی ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری آصف باجوہ اور خزانچی محمد اخلاق کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن حکام کے خلاف انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے خالد سجاد کھوکھر، آصف باجوہ اور محمد اخلاق کی موجودگی کو غیرآئینی قرار دے دیا۔ ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چیمپیئن شپ کیلئے آفیشلز کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سطح پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چیمپیئن شپ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا.اعلامیے کے مطابق چیمپیئن شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن رانا مجاہد (نیشنل بینک) ہونگے. اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر حسن اختر رسول(پی آئی اے), ٹورنامنٹ آفیسرز میں شاہد گل (فیصل آباد) ,اسلم شاہ (ایس بی پی) ...
مزید پڑھیں »