افغانستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو دھوکے میں رکھنے لگا

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آپ سے آسٹریلیا کے ساتھ نومبر میں ٹیسٹ میچ کا اعلان کر دیا

افغان کرکٹ بورڈ کی یہ خبر آئی سی سی نے بھی اپنی سائٹ پر شیئر کی ہے

نومبر2021میں کوئی وینڈو ہی نہیں ہے جس میں آسٹریلیا اور افغانستان کا ٹیسٹ میچ ہو سکے

error: Content is protected !!