کوئٹہ:اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ; ہدہ سپورٹس الیکشن کمیٹی کی وزیراعلی ڈائمنڈ گولڈ کپ فٹبال کے حوالے سے پریس کانفرنس ہدہ سپورٹس الیکشن کمیٹی کے چیرمین نہال بلوچ کی اپنے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سپورٹس بورڈ جلد از جلد گولڈ کپ کی تاریخ کا اعلان کریں ہدہ سپورٹس کی ایک تنظیم ہے جو سپورٹس کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے اٹھارہ من پسند ڈیلی ویج ملازمین کو تنخواہوں کی مد میں ادائیگی.
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے اٹھارہ من پسند ڈیلی ویج ملازمین کو تنخواہوں کی مد میں ادائیگی مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی انتظامیہ نے تقریباً اٹھارہ یومیہ اجرت والے ملازمین کو ماہانہ تنخواہیں تقسیم کی ہیں۔ یہ تنخواہیں انہیں ان کی ماہانہ آمدنی کے حصے کے طور پر دی گئی ہیں، اور یہ ملازمین اس وقت محکمہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئی خاتون انسٹرکٹر کے ساتھ خواتین کی تیراکی کی کلاسز کا آغاز کردیا.
صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئی خاتون انسٹرکٹر کے ساتھ خواتین کی تیراکی کی کلاسز کا آغاز کردیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے خواتین تیراکوں کے لیے مخصوص کلاسز کا آغاز کیا ہے، اور اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک خاتون سوئمنگ انسٹرکٹر کی خدمات حاصل کی ہیں۔وہ پچھلے تین ہفتوں سے مسلسل ان کلاسز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ صحافت میں ساجد علی ساجد کی خدمات قابل قدر ہیں.
کرکٹ صحافت میں ساجد علی ساجد کی خدما ت قابل قدر ہیں تارٰیخی اہمیت کے حامل اسپنر اقبال قاسم اوردیگر کا خراج تحسین کرکٹ کے فروغ میں صحافیوں اور رائٹرز نے اہم کردار ہے اقبال قاسم کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام سینئر صحافی اور ففٹی ففٹی پروگرام کے حوالہ سے مشہور ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی انٹر ڈپارٹمنٹ آرچری چیمپئن شپ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے نام.
یوم آزادی انٹر ڈپارٹمنٹ آرچری چیمپئن شپ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے نام کراچی یونیورسٹی میں منعقدہ ایونٹ میں 16ڈپارٹمنٹس کی شرکت،عباس جعفری مہمان خصوصی تھے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)یوم آزادی کراچی یونیورسٹی انٹر ڈپارٹمنٹ آرچری چیمپئن شپ ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جیت لی،ڈائرکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن کراچی یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کے76ویں ...
مزید پڑھیں »حیات آباد کبڈی مقابلہ، منتظمین اور کھلاڑی ریجنل سپورٹس آفس پشاور کی جانب سے وعدہ کردہ فنڈز کے منتظر.
حیات آباد کبڈی مقابلہ، منتظمین اور کھلاڑی ریجنل سپورٹس آفس پشاور کی جانب سے وعدہ کردہ فنڈز کے منتظر مسرت اللہ جان ریجنل سپورٹس آفس (RSO) پشاور کے زیرِ انتظام 14 اگست کو ہونے والے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کبڈی مقابلوں کے منتظمین ابھی تک آرگنائزر کیلئے اعلان کردہ رقم کے انتظار میں ہیں کبڈی کے ان مقابلوں ...
مزید پڑھیں »پشاور ; چودہ اگست مقابلے ، کبڈی اور ویٹ لفٹنگ مقابلوں کیلئے الگ الگ اصول.
چودہ اگست مقابلے ، کبڈی اور ویٹ لفٹنگ مقابلوں کیلئے الگ الگ اصول مسرت اللہ جان ریجنل سپورٹس آفس پشاور کے زیر اہتمام 14 اگست کو ہونے والے حالیہ دوہری مقابلے کے ایونٹ میں ایک قابل ذکر تفاوت سامنے آیا ہے۔ حیران کن طور پر صرف ویٹ لفٹنگ مقابلے میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو ہی انعامی رقم ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑی تاحال انعامی رقم سے محروم ہیں،سید عاقل شاہ.
نیشنل گیمز میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑی تاحال انعامی رقم سے محروم ہیں،سید عاقل شاہ تاریخ میں پہلی بار ہماری کارکردگی شاندار رہی لیکن تین ماہ گزرنے کے باوجودکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہ ہوسکی، سابق صوبائی وزیر پشاور (سپورٹس رپورٹر) صدرخیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ نے کہاکہ کوئٹہ نیشنل گیمز میں صوبے کے ...
مزید پڑھیں »رسجا باڈی کا اعلان ; افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب.
رسجا باڈی کا اعلان : افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب سہیل راجہ فنانس سیکرٹری ، ارسلان شیرازی سینٸر ناٸب صدر بن گٸے گیبریل ڈی سوزا، عبیدالرحمن ناٸب صدور، خرم شہزاد، عاصم نواز جواٸنٹ سیکرٹری ہونگے اسلام آباد ( نواز گوھر ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ”رسجا“ کے نئے عہدیداران کا انتخاب ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان اسکواش کورٹ گاڑیوں کا پارکنگ لاٹ بن گیا.
قمر زمان اسکواش کورٹ میں کھلاڑیوں کی جانب سے رہنما اصولوں کو نظر انداز کرنے سے پارکنگ میں افراتفری اور جھگڑے پیدا ہونے لگے مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان اسکواش کورٹ گاڑیوں کا پارکنگ لاٹ بن گیا جہاں کھلاڑی اپنی کاروں اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ آتے ہیں۔ اس بڑھتے ہوئے رجحان نے ...
مزید پڑھیں »