کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ نو جوان مستقبل کے معمار ہے انہیں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں میں شامل کرنا انتہائی ضروری ہے وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام صحت مند معاشرے کی جانب اہم پیش رفت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوب اسٹیڈیم میں خضدار ان ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،ڈی سی چارسدہ
چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،کھلاڑی بچیوں کی سپورٹ پر والدین کا شکر گزار ہوں ، ڈی سی چارسدہ والدین کی سپورٹ کی وجہ سے آج چارسدہ میں کھیلوں کے مختلف میدانوں میں فیمیل کھلاڑی قومی سطح کے مقابلوں میں نمایاں آرہی ہیں ، بات چیت چارسدہ… ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدنان وزیر ...
مزید پڑھیں »چارسدہ.. ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا .
ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چارسدہ میں ہوگیا ، ڈپٹی کمشنر چارسدہ مہمان خصوصی تھے چارسدہ.. چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں ڈی سی گولڈ کپ فیمیل سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا فیسٹیول میں بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے مقابلے تین روز تک جاری رہیں گے افتتاحی تقریب کے مہمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بجٹ میں 25 کروڑ روپے کا اضافہ
ملک میں کھیلوں کے ادارے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے لیے آٸندہ مالی سال 24-2023 کے لیے25 کروڑ روپے اضافے کے ساتھ 2 ارب 34 کروڑ 63 لاکھ روپے کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔ آٸندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال پاکستان اسپورٹس بورڈ کا بجٹ 2 ارب 5 کروڑ 46 لاکھ مختص تھا، ...
مزید پڑھیں »انٹر مدارس ضم کھیلوں کے مقابلے، سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخواہ کا لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ
انٹر مدارس ضم کھیلوں کے مقابلے، سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخواہ کا لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ ڈی جی سپورٹس و ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹرنے انتظامات کے حوالے سے سیکرٹری سپورٹس کو آگاہ کیا پشاور..ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام اگلے ہفتے پشاور میں ہونیوالے انٹر مدارس مقابلوں کی افتتاحی تقریب پشاور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے
پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے پشاور: پاکستان چیس کے انٹرنیشنل کھلاڑی عامر کریم 14 تا 20جون منعقدہ سارک چیس چمپیئن شپ میں بھرپور حصہ لیں گے ، وہ اس چمپیئن شپ کیلئے نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ کھٹمنڈو میں 14سے 20 جون تک ہونیوالے اس میگا ایونٹ میں سارک ...
مزید پڑھیں »کراچی’ تعلیمی اداروں کے سپورٹس مقابلے ; اقرا یونیورسٹی کی ٹیموں نے میدان مارلیا
اقرا یونیورسٹی نے 380 کے بھاری مارجن سے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر اسپورٹس ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی بوائز سنگل کے مقابلے میں( IBA) کے کیف ریاض نے پہلی، اقرا یونیورسٹی کے فرقان پٹیل نے دوسری اور اقرا یونیورسٹی کے ہی رضا عباس نے تیسری پوزیشن پر قبصہ جامہ لیا۔ اقرا یونیورسٹی انٹر کالجیٹ اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی ملک گیر ممبر شپ مہم کا آغاز
پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی ملک گیر ممبر شپ مہم کا آغاز ممبر شپ کیلۓ سپورٹس ایڈیٹرز،سپورٹس رپورٹرز،اپنا ڈیٹا ای میل یا واٹس ایپ کر دیں پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر نے فیڈریشن کی ملک گیر ممبر شپ مہم کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان بھر کے تمام شہروں میں موجود اخبارات،نیوز ایجنسیز ...
مزید پڑھیں »پشاور.. سول کوارٹر گراﺅنڈ پر ہاکی اور فٹ بال کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلنے پر تنازعہ
سول کوارٹر گراﺅنڈ پر ہاکی اور فٹ بال کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلنے پر تنازعہ نئے تعینات ہونیوالے ڈی جی سپورٹس خالد محمود کو اس حوالے سے آگا ہ کردیا گیا ، تنازعہ ختم کرنے کیلئے کمیٹی بھی قائم پشاور.. پشاور کے سول کوارٹر میں واقع گراﺅنڈز پر فٹ بال اور ہاکی کے کھلاڑیوں کے مابین تنازعہ ...
مزید پڑھیں »انجنیئرنگ ونگ انوالومنٹ، کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں شامل بعض منصوبوں کی پی سی فور کی منظوری غیر متعلقہ افراد نے دی
انجنیئرنگ ونگ انوالومنٹ، کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں شامل بعض منصوبوں کی پی سی فور کی منظوری غیر متعلقہ افراد نے دی پشاور…کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے میں بننے والے بعض منصوبوں کو صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ذمہ داروں کو ہینڈ اوور نہیں کیا گیا بلکہ براہ راست صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام ...
مزید پڑھیں »