پشاور.. انٹر ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ پشاور کبڈی چیمپئن شپ بنات کلے کی ٹیم نے جیت لیا ، بنات کلے میں کھیلے جانیوالے کبڈی کا فائنل بنات کلی اور قدیم کلے ارمڑ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں قدیم کلے ارمڑ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پینتیس پوائنٹس حاصل کئے جبکہ بنات کلی کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ ، مینز سنگلز کا اعزازکارلوس الکاریز نے جیت لیا
سپین کے ٹینس کھلاڑی انیس سالہ کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں روس کے کھلاڑی ڈینیل میدویدیف کو با آسانی شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، اس شاندار کامیابی کے ساتھ کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ون کی پوزیشن بھی دوبارہ سنبھال لی ہے کارلوس الکاریز ...
مزید پڑھیں »انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ، ویمنز سنگلز کا اعزاز جیت لیا
انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں قازقستان کی کھلاڑی علینا رائباکینا نے اپنی حریف بیلو روس کی کھلاڑی آریانا سبالینکا کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے، اس جیت کے ساتھ علینا نے سبالینکا سے رواں سال جنوری میں آسڑیلین اوپن میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا ہے، علینا رائباکینا نے آریانا سبالینکا کو سات (تیرہ ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان سائیکل ریس ثناء اللہ نے جیت لی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے منعقدہ پشاور تا چراٹ سائیکل ریس ثناء اللہ نے جیت لی۔رنگ روڈ تا چراٹ 45 کلومیٹر پر محیط سائیکلنگ ریس میں صوبے کے تماممختلف ڈویژن سے 22 سائیکلسٹس نے حصہ لیا، ریس کا افتتاح خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »خواتین کراٹے ٹیم کا ایران میں منعقد انٹرنیشنل نوروز گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی خواتین ٹیم نے ایران میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل نوروز گیمز برائے خواتین کراٹے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے پانچ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی، خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے کوآرڈی نیٹر اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے پاکستان کراٹے ...
مزید پڑھیں »آرچری نیشنل چیمپین شپ، انڈر 19 میں خیبر پختونخواہ کے محمد سلمان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
ڈی ایچ اے کے زیر انتظام ہونیوالے قومی آرچری چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کے محمد سلمان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا جن کا تعلق پختونخواہ آرچری کلب سے اور خیبر پختونخواہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی مقابلوں میں انڈر 19 کے مقابلوں میں کے پی کی ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا قبل ازیں انڈر 15 کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل پیرالمپک گیمز میں خیبرپختونخواکھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس،دوگولڈ،ایک سلورمیڈل جیتنےمیں کامیاب
پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل پیرالمپک گیمزمیں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرکے صوبے کانام روشن کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں ابراہیم نے گولڈ،عبداللہ نے سلوراوربیڈمنٹن کےضیاء نے گولڈ۔میڈلز اپنے سینے پر سجھائے۔پاکستان پیرالمپک کمیٹی کے زیر اہتمام فیصل آباد میں ہونیوالے نیشنل پیرالمپک گیمز میں ملک کے چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا ، ...
مزید پڑھیں »آرچری چیمپئن شپ، ڈی ایچ اے کی ٹیم نے تین گولڈ میڈل حاصل کرلئے
لاہور میں ہونیوالے قومی آرچری چیمپئن شپ کے مزید مقابلوں کے نتائج کا اعلان ہوگیا، ڈی ایچ اے فیز 12 میں ہونیوالے ان مقابلوں میں انڈر 16 فیمیل کے مقابلوں میں عابد فاطمہ نے پہلی، عائزہ شہادت نے دوسری اور سارہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی انڈر 16میل کے مقابلوں میں فیصل محمد ستی نے پہلی،مدثر محمد نے دوسری ...
مزید پڑھیں »سابق انٹرنیشنل ہاکی کوچ سینئر و جونیئر ہاکی ٹیم رانا ظہیر احمد انتقال کر گئے، ہاکی سے وابستہ حلقوں کا اظہار تعزیت
سابق انٹرنیشنل ہاکی کوچ پاکستان سینئر و جونیئر ہاکی ٹیم رانا ظہیر احمد،ڈائریکٹر رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی مختصر علالت کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے اناللہ وانا الیہ راجعون، مرحوم کی نماز جنازہ آج بمورخہ 18 مارچ ، 10:00 بجے شب ، 300 راوی بلاک علامہ اقبال ٹاون لاھور ادا کی جائیگی۔رانا ظہیر احمد کے انتقال پر پاکستان ...
مزید پڑھیں »سید ظاہر شاہ پی ایچ ایف کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات ، پی ایچ ایف نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نچلی سطح پر ہاکی کے فروغ کیلئے نئی تعیناتیاں کردی ہیں جس کا بنیادی مقصد ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ سمیت ٹیکنکل آفیشل امپائر اور کوچز پروگراموں کی ترویج و بہتری ہے .بریگیڈیر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سید محمد ظاہر شاہ کو ڈائریکٹر ڈومیسٹک ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ...
مزید پڑھیں »