ساتوا ں ڈی جی سپورٹس کے پی اوپن ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی جس میں مختلف ایج گروپ کے 100 سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں، چیمپئن شپ کا باضابط افتتاح خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحت عباس نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ڈی جی سپورٹس بورڈ کی برطرفی، ملازمین خوش، یوم تشکر منایا
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے انتظامی امور میں نااہلی اور کرپشن کے الزامات کی بنیاد پر سابقہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کی برطرفی کے موقع پر پی ایس بی کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور تمام ملازمین جناح سٹیڈیم میں اکٹھے ہوئے اور یوم تشکر منایا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ...
مزید پڑھیں »کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ پاکستان میں ہوگی
کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ پاکستان میں ہوگی جس میں 23 ممالک سے 165 غیر ملکی کھلاڑیوں شرکت کریں گے پاکستان پہلی بار ایشین چیمپئن شپ کی میزبانی کررہا ہے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق یکم سے چار نومبر تک کومبیکس چوتھی ایشین اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے مقابلے ملتوی
اسلام آباد ٹین بائولنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 9ویں اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی گئی ہے، اب یہ ایونٹ29 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ چیمپین شپ کا افتتاح پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کریں گے۔اسلام آباد ٹین بائولنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری نے بتایا کہ ناگزیر وجوہات کی ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کو صحتمند غذاکی فراہمی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اورپنجاب فوڈاتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط
سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مابین کھلاڑیوں کو صحت مند غذا کی فراہمی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر گزشتہ روز دستخط ہوئے ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے ایم او یو پر دستخط کئے، دستخط کرنے کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونیوالی73 ویں پنجاب گیمز2022ء کی ٹرافی کی رونمائی
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 24 سے 27اکتوبر تک منعقد ہونیوالی73ویںپنجاب گیمز2022ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہفتہ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ، کمشنر لاہور و صدر پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن محمد عامر جان اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی ...
مزید پڑھیں »سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹس نوجوان نسل میں ٹینس کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں،صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے کہا کہ سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹس نوجوان نسل میں ٹینس کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، 73ویں پنجاب گیمز میں ٹینس اس کا حصہ ہے جس میں ٹاپ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا حصہ لے رہے ہیں،، سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ر آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ر آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کرنل ر آصف زمان کی کی تعیناتی عمران خان کے دور حکومت میں کی گئی تھی۔ کرنل ر آصف زمان کو تین سال کے لئے تعینات کیا گیا تھا تاہم مبینہ کرپشن کی شکایات پرمحض 19 ماہ کی تعیناتی کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ ...
مزید پڑھیں »”پری ونٹر“باکسنگ،کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ25اکتوبر سے شروع ہو گا
سند ھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 25روزہ ”پری ونٹر“ باکسنگ، کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ منگل 25اکتوبر سے پاک نیشنل باکسنگ کلب پیپلز اسپورٹس کمپلیکس ماری پور روڈ میں روزانہ سہ پہر3698 3:00بجے تا شام 6:00بجے تک 21نومبر تک جاری رہے گی۔ اس کیمپ میں سینئر کلاس کے مردکے 13اور سینئر کلاس خواتین کے 5ویٹ کے باکسرز کے لئے ...
مزید پڑھیں »73ویں پنجاب گیمز،صوبہ بھر میں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے مختلف کھیلوں کے ٹرائلز شروع
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی ہدایت پرمحکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام 73ویں پنجاب گیمز کی تیاریاں جاری ہیں، 73ویں پنجاب گیمز 24سے 27اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہورہی ہیں جس میں پنجاب بھرسے کھلاڑی شرکت کررہے ہیں دیگر صوبوں کی ٹیمیں بھی گیمز میں حصہ لیں گی، 73ویں پنجاب گیمزمیں شرکت کیلئے صوبہ بھر میں ...
مزید پڑھیں »