ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ر آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ر آصف زمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کرنل ر آصف زمان کی کی تعیناتی عمران خان کے دور حکومت میں کی گئی تھی۔ کرنل ر آصف زمان کو تین سال کے لئے تعینات کیا گیا تھا تاہم مبینہ کرپشن کی شکایات پرمحض 19 ماہ کی تعیناتی کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے عہدے سے برخاست کردیا گیا۔

error: Content is protected !!